Free Printable Worksheets
Font size
More settings
سارا کی امّی نےکیا بنایا تھا ؟
چاول
کھیر
سبزی
بریانی
سارا اور زارا بہت ـــــــــــ تھی ؟
خوش
ناراض
اُداس
پریشان
زارا نے سارا کو کیا تحفہ دیا ؟
گُڑیا
برتن
ٹافیاں
کتاب
کس کا گھر اسکول سے قریب تھا ؟
مریم
سارا
زارا
آمنہ
View all
8 questions
سیر کوئز باغ کی
Worksheet
•
2nd Grade
6 questions
کوئز انوکھی سواری
5 questions
اردو کوئزز انوکھی سواری