Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Seerat Quiz Class III ، IV & V

Total questions: 31

Worksheet time: 16mins

Name
Class
Date
1.

حضرت محمد ﷺ کے والد کا نام کیا ہے ؟

a)

حضرت عبداللّہ

b)

حضرت ابو طالب

c)

حضرت عبّاس

2.

حضرت محمد ﷺ کی والدہ کا نام کیا ہے ؟

a)

حضرت حلیمہ سعدیہ

b)

حضرت آمنہ

c)

حضرت خدیجہ

3.

حضرت محمد ﷺ کس قبیلے سے تھے

a)

بنو عبد مناف

b)

بنو ہوازن

c)

بنو ہاشم

4.

حضرت آمنہ کا تعلق کس قبیلے تھا؟

a)

بنو زہرہ

b)

بنو ہوازن

c)

بنو ہاشم

5.

حضرت محمد ﷺ کون سے شہر میں پیدا ہوۓ ؟

a)

جدّہ

b)

مدینہ منورہ

c)

مکہ مکرمہ

6.

حضرت محمد ﷺ کب پیدا ہوۓ ؟

a)

570عیسوی

b)

571 عیسوی

c)

572 عیسوی

7.

حضرت محمد ﷺ کی ولادت کون سے اسلامی مہینے میں ہوٸی ؟

a)

محرم الحرام

b)

رمضان المبارک

c)

ربیع الاول

8.

حضرت محمد ﷺ کا نام محمد کس نے تجویذ کیا ؟

a)

حضرت عبدالمطلب

b)

حضرت ابو طالب

c)

حضرت عباس

9.

حضرت محمد ﷺ کا نام کتنی بار قرآن پاک میں آیا ہے ؟

a)

تین بار

b)

پانچ بار

c)

چار بار

10.

ابوالقاسم کس کی کنیت ہے ؟

a)

حضرت محمد ﷺ کی

b)

حضرت ابو طالب

c)

حضرت عباس

11.

حضرت محمد ﷺ کی ولادت کے وقت دایہ کون تھیں ؟

a)

حضرت ثوبیہ

b)

حضرت شفا ٕ

c)

حضرت حلیمہ سعدیہ

12.

حضرت محمد ﷺ کی پہلی رضاعی والدہ کا کیا نام ہے ؟

a)

حضرت ثوبیہ

b)

حضرت شفا ٕ

c)

حضرت حلیمہ سعدیہ

13.

عربی سیکھنے اور اچھی صحت کے لیے حضور کو کس کے سپرد کیا گیا ؟

a)

حضرت ثوبیہ

b)

حضرت شفا ٕ

c)

حضرت حلیمہ سعدیہ

14.

حضرت محمد ﷺ کے حقیقی بھاٸی کتنے تھے ؟

a)

کوٸی نہیں

b)

تین

c)

چھ

15.

حضرت حلیمہ سعدیہ کا تعلق کس قبیلے تھا؟

a)

بنو ہاشم

b)

بنو ہوازن

c)

بنو زہرہ

16.

حضرت حلیمہ سعدیہ کی اس بیٹی کا نام بتاٸیے جو حضور کو گود میں گھلایا کرتی تھی ؟

a)

حضرت امّ ایمن

b)

حضرت شیما

c)

حضرت ثوبیہ

17.

حضرت محمد ﷺ حضرت حلیمہ سعدیہ کے سپرد کتنے سال رہے ؟

a)

تین سال

b)

چار سال

c)

پانچ سال

18.

حضور ﷺ نے مدینہ کا پہلا سفر کتنی عمر میں کیا ؟

a)

تین سال

b)

چار سال

c)

چھ سال

19.

حضرت آمنہ کا انتقال کہاں ہوا ؟

a)

مدینہ میں

b)

ابوا ٕ میں

c)

طاٸف میں

20.

حضرت آمنہ کی وفات کے وقت حضور ﷺ کی عمر کیا تھی ؟

a)

چار سال

b)

پانچ سال

c)

چھ سال

21.

حضرت آمنہ کے انتقال کے بعد حضور ﷺ کو کون مکّہ لے کر آیا؟

a)

حضرت امّ ایمن

b)

حضرت حلیمہ سعدیہ

c)

حضرت شیما

22.

حضور ﷺ کی والدہ کی وفات کے بعد حضور ﷺ کی کفالت کس نے کی ؟

a)

حضرت ابو طالب نے

b)

حضرت عبدالمطلب نے

c)

حضرت عباس نے

23.

حضرت عبدالمطلب نے کتنے برس آپ ﷺ کی کفالت کی ؟


a)

دو سال

b)

تین سال

c)

چار سال

24.

حضرت عبدالمطلب کی وفات کے بعد حضور ﷺ کی کفالت کس نے کی ؟

a)

حضرت عبدالمطلب نے

b)

حضرت عباس نے

c)

حضرت ابو طالب نے

25.

حضور ﷺ نے شام کا پہلا سفر کتنی عمر میں کیا ؟

a)

20 سال

b)

12 سال

c)

25 سال

26.

حضور ﷺ نے شام کا پہلا سفر کس کے ساتھ کیا ؟

a)

حضرت ابو طالب کے

b)

حضرت عبدالمطلب کے

c)

حضرت عباس کے

27.

مکّہ سے شام کون سی سمت میں ہے ؟

a)

مشرق

b)

جنوب

c)

شمال

28.

شام کا دوسرا سفر حضرت محمد ﷺ نے کس مقصد سے کیا ؟

a)

گھومنے کے لیے

b)

تجارت کے لیے

c)

رہنے کےلیے

29.

شام میں کس کا مال تجارت لے کر گیے تھے ؟

a)

حضرت عاٸشہ

b)

حضرت سودا

c)

حضرت خدیجہ

30.

حضرت محمد سے نکاح کے وقت حضرت خدیجہ کی عمر کیا تھی؟

a)

40 سال

b)

35سال

c)

45سال

31.

حضرت خدیجہ سے نکاح کے وقت حضرت محمد ﷺ کی عمر کیا تھی؟

a)

40 سال

b)

35سال

c)

25 سال