wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

جماعت نہم: سبق بہادر شاہ کا ہاتھی

Total questions: 30

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

میر باقر علی دہلوی کی پیدائش کب ہوئی؟

a)

1925

b)

1926

c)

1924

d)

1928

2.

میر باقر علی دہلوی کہاں پیدا ہوئے؟

a)

پنجاب

b)

ہریانہ

c)

دلی

d)

بنارس

3.

میر باقر علی دہلوی دلی کے آخر _______ تھے۔

a)

مضمون نگار

b)

شاعر

c)

مصنف

d)

داستان گو

4.

میر باقر علی دہلوی داستان سنانے کہاں کہاں بلائے گئے؟

a)

مشاعروں

b)

غیر ممالک

c)

گھروں

d)

راجاؤں اور نوابوں کے دربار میں

5.

داستان گوئی کے فن کو کس نے متاثر کیا؟

a)

اسٹیج

b)

ریڈیو

c)

اخبار

d)

سینما

6.

پاجی پڑوس" گاڑے خاں نے ململ جان کو طلاق دے دی" اور مولا بخش ہاتھی" کس کی کتابوں کے نام ہیں؟

a)

منشی پریم چند

b)

شبلی نعمانی

c)

میر باقر علی دہلوی

d)

مولانا ابوالکلام آزاد

7.

سبق " بہادر شاہ کا ہاتھی" کے مصنف کون ہیں؟

a)

میر انیس

b)

میر باقر علی دہلوی

c)

پریم چند

d)

ڈپٹی نظیر احمد

8.

بہادر شاہ ظفر کے ہاتھی کا نام کیا تھا؟

a)

مولا علی

b)

آزاد مولا

c)

مولا بخش

d)

مولا شیخ

9.

بہادر شاہ ظفر نے لاہوری دروازہ کس کے لیے تڑوایا؟

a)

فوج

b)

عوام

c)

مولا بخش

d)

ہاتھیوں

10.

مولا بخش ہاتھی کو کس زمانے میں لایا گیا تھا؟

a)

بہادر شاہ ظفر

b)

اکبر شاہ ثانی

c)

ہمایوں

d)

اورنگ زیب

11.

بہادر شاہ ظفر نے فیل بان کو کیا خطاب دیا تھا؟

a)

مہابت خاں

b)

مہارت خان

c)

سپہ سالار

d)

محبت خاں

12.

فیل بان کہاں کے رہنے والے تھے؟

a)

اودھ

b)

مگدھ

c)

بخارا

d)

شام

13.

ایک دن مولا بخش مستی میں آکر کیا ہوگیا؟

a)

خوش

b)

بے قابو

c)

پاگل

d)

بے ہوش

14.

سید صاحب کی موت کا ذنہ دار کون تھا؟

a)

سپاہی

b)

بادشاہ

c)

مولا بخش

d)

وزیر

15.

سید صاحب کے کتنے بچے تھے؟

a)

ایک

b)

دو

c)

تین

d)

چار

16.

سید صاحب کے بیٹے کا نام کیا تھا؟

a)

عظمت

b)

رحمت

c)

شوکت

d)

برکت

17.

مولا بخش کی آنکھوں کا تارا کون تھا؟

a)

بہادر شاہ ظفر

b)

بچے

c)

رحمت

d)

رحمت کی ماں

18.

رحمت کے نا آنے پر مولا بخش کیا کرتا تھا؟

a)

روتا تھا

b)

دنگا کرتا تھا

c)

چیختا تھا

d)

کھانا نہیں کھاتا تھا

19.

جب رحمت مولا بخش سے کہتا یار کو یاری دو تو مولا بخش کیا کرتا تھا؟

a)

مولا بخش سواری کرواتا

b)

مولا بخش پیٹھ پر بٹھا لیتا

c)

مولا بخش گنا چھیل کر دیتا

d)

مولا بخش گھٹنوں کے بل بیٹھ جاتا

20.

بچے کس لالچ میں مولا بخش کے پاس آتے تھے؟

a)

گنا کھانے

b)

کھیلنے

c)

گنا کھانے اور ہاتھی کی سواری کرنے

21.

مولا بخش کی روٹی کیسی ہوتی تھی؟

a)

بہت بڑی

b)

بہت چھوٹی

c)

دو تین انچ موٹی

d)

دو چار انچ موٹی

22.

جب کسی لڑکے نے مولا بخش سے " نکی آوے " کہا تو مولا بخش کیا کرتا تھا؟

a)

گھٹنوں کے بل بیٹھ جاتا

b)

اپنا پاؤں اٹھا لیتا

c)

اپنا پاؤں زمین پر رکھ دیتا

d)

بھاگ جاتا

23.

جب لڑکا " گھٹنے کی" کہتا تو مولا بخش کیا کرتا تھا؟

a)

سوجاتا

b)

ہنستا

c)

اپنا پاؤں زمین پر رکھتا

d)

اپنا پاؤں زمین سے اٹھا لیتا

24.

اسم کی جگہ استعمال ہونے والے لفظ کو کیا کہتے ہیں؟

a)

صفت

b)

فعل

c)

ضمیر

d)

اسم

25.

لفظ " بلند" کا متضاد کیا ہے؟

a)

بلندی

b)

پستی

c)

پست

d)

نیچے

26.

لفظ" فیل " کے معنی کیا ہے؟

a)

گھوڑا

b)

ہاتھی

c)

ہرن

d)

گائے

27.

لفظ" غافل" کے معنی کیا ہے؟

a)

بے خبر

b)

خبر

c)

واقف

d)

بےقبر

28.

لفظ" سرنگوں" کے معنی کیا ہے؟

a)

سر اٹھائے ہوئے

b)

سر جھکائے ہوئے

c)

تن کر چلنا

d)

کمر جھکانا

29.

لفظ" سر بلند" کا متضاد کیا ہے؟

a)

سر نگوں

b)

پست

c)

بلند

d)

خم

30.

لفظ" صبح" کا متضاد کیا ہے؟

a)

دوپہر

b)

دن

c)

شام

d)

رات