wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Class 7 lslamiat

Total questions: 7

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

غزوہ حنین میں دشمن کے کتنے آدمی مارے گئے

a)

ساٹھ

b)

ستر

c)

اسی

d)

سو

2.

بنو ہوازن کے سردار کا نام کیا تھا

a)

مالک بن ولید

b)

مالک بن عوف

c)

عدی بن عوف

d)

سفیان بن حرب

3.

حضرت بابا فرید کی پیدائش کس ہجری میں ہوئی

a)

569

b)

567

c)

568

d)

589

4.

زکوۃ کے ذریعے امیر لوگوں میں کون سا جذبہ پیدا ہوتا ہے

a)

منافقت کا

b)

ہمدردی کا

c)

پیار کا

d)

محبت کا

5.

زکوۃ کی ادائیگی کب واجب ہوتی ہے۔

a)

دوسال بعد

b)

ایک سال بعد

c)

تین سال بعد

6.

مصارف زکوۃ کی تفصیل قرآن کی کس سورۃ میں بیان کی ہے

a)

البقرۃ

b)

النساء

c)

الغاشیہ

d)

التوبہ

7.

زکوۃ کی رقم ادا کرنے سے ہمارے مال میں ۔۔۔۔ ہوتا ہے

a)

خرچہ

b)

اضافہ

c)

صرفہ