WorksheetsIslamiat Reinforcement
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
انبیا کرامؑ کا سلسلہ کس نبی پر ختم ہوا؟
a)
حضرت ابراہیمؑ
b)
حضرت محمدؐ
2.
حضرت آدمؑ کس دن پیدا ہوئے؟
a)
جمعہ کو
b)
پیر کو
3.
حضرت آدمؑ کا لقب ہے۔
a)
خلیل اللہ
b)
صفی اللہ
4.
حضرت محمدؐ کی شادی کے وقت عمر کتنی تھی؟
a)
25 سال
b)
سال40
5.
حضرت محمدؐ کے دادا کا نام کیا تھا؟
a)
ابو طالب
b)
عبدالمطلب
6.
جب آپؐ کی عمر آٹھ سال تھی تو کس کا انتقال ہوا تھا؟
a)
والدہ کا
b)
دادا کا
7.
مسلمانوں کا قبلہ اول کون سا ہے؟
a)
مسجد اقصٰی
b)
مسجد حرام
8.
مسجد کا مطلب سجدہ کرنے کی جگہ ہے
a)
جی نہیں
b)
جی ہاں
9.
ہمیں کس طرف منہ کر کے تھوکنا نہیں چاہیئے؟
a)
مسجد کی طرف
b)
قبلہ کی طرف
10.
کیا ہمیں مسجد میں شور کرنا چاہیئے؟
a)
جی ہاں
b)
جی نہیں
100 %
