wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamiat Reinforcement grade 6

Total questions: 10

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

حضور اکرمؐ نے کس کو اپنا سفیر بنا کر مکہ بھیجا؟

a)

حضرت عثمانؓ

b)

حضرت علیؓ

2.

اللہ تعالٰی __________ کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔

a)

مد د

b)

احسان

3.

حضرت خدیجہؓ نے نبی کریمؐ سے اپنا سامانِ تجارت کہاں لے جانے کی درخواست کی؟

a)

ایران

b)

شام

4.

وفات کے وقت حضرت خدیجہؓ کی عمر کتنی تھی؟

a)

65 برس

b)

40 برس

5.

حدیبیہ میں صلح کی عبارت کس نے تحریر کی؟

a)

حضرت عثمانؓ

b)

حضرت علیؓ

6.

نبوت کا کون سا سال عام الخزن کہلا تا ہے؟

a)

آٹھواں سال

b)

دسواں سال

7.

صداقت کا مطلب ہے

a)

اچھا سلو ک

b)

سچا ئی

8.

خواتین میں سب سے پہلے نبی کریمؐ پر کون ایمان لائیں؟

a)

حضرت عائشہؓ

b)

حضرت خدیجہؓ

9.

صداقت کی کتنی اقسام ہیں؟

a)

تین

b)

چار

10.

صلح حدیبیہ کا معاہدہ کتنے سال کے لیئے ہوا؟

a)

15 سال

b)

10سال