wayground logo

Lembar Kerja Gratis yang Dapat Dicetak

BARU

Ukuran huruf

S
M
L
XL
Lembar kerja

Conflict Resolution

Total soal: 7

Worksheet time: 5mins

Nama
Kelas
Tanggal
1.

تنازعہ سے کیا مراد ہے؟

a)

دو یا دو سے زیادہ افراد کے درمیان سوچ یا مفادات کا تضاد

b)

دو یا دو سے زیادہ افراد کے درمیان تعلیم کا فرق

c)

لوگوں کے درمیان ہم آہنگی

d)

ان میں سے کوئی نہیں

2.

تنازغات کے مختلف اقسام ہیں جیسا کہ

a)

ذاتی

b)

نظریاتی

c)

خاندانی

d)

یہ تینوں آپشنز درست ہیں

3.

تنازغات کی وجوہات کیا ہیں؟

a)

مقاصد کا ٹکراؤ

b)

مذہبی، نظریاتی یا فکری اختلاف

c)

دلچسپیوں کا اختلاف

d)

یہ تینوں آپشنز درست ہیں

4.

تنازغات کے مراحل کیا ہیں؟

a)

ناراضگی

b)

ڈھکے چھپے اختلافات

c)

ناراضگیاں بعض دفع ٹکراؤں کی صورت اختیار کرتا ہیں

d)

بحران

e)

یہ تمام آپشنز درست ہیں

5.

درجہ ذیل میں سے تنازغات کا نقصان کیا ہے؟

a)

میل جول بڑھنا

b)

رکاوٹ

c)

ہم آہنگی

d)

ان میں سے کوئی نہیں

6.

تنازعات کو کیسے حل کیا جاسکتا ہیں؟

a)

تنازع کو صحیح طور پر سمجھنا

b)

ثالث رسم و رواج، ثقافت اور روایات کو اچھی طرح جانتا ہو اور مضبوط اعصاب کا مالک ہو

c)

دلائل سے ثابت کرے کہ مسائل غلط فہمی سے پیچیدہ شکل اختیار کرلیتا ہے

d)

ثالث کو وقتی مصالحت سے پرہیز کرنا چا ہیے تاکہ آئندہ حالات پیچیدہ نہ ہو

e)

یہ تمام آپشنز درست ہیں

7.

How much learning improved after session on Conflict Resolution or how much you are satisfied after the end of session on Conflict Resolution?

a)

Below 50%

b)

51-70%

c)

71-90%

d)

91-100%