wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

محنت کی عظمت کلاس ہفتم

Total questions: 24

Worksheet time: 12mins

Name
Class
Date
1.

اسلام میں ہاتھ سے روزی کمانے کی بڑی ۔۔۔ ہے

a)

اچھائی

b)

فضیلت

c)

ضرورت

2.

حضرت خدیجہ کا پیشہ ۔۔۔ تھا

a)

کھیتی باڑی

b)

مزدوری

c)

تجارت

3.

حضور نے مسجد نبوی کی تعمیر میں عام ۔۔۔۔ کی طرح حصہ لیا

a)

انسان

b)

مزدور

c)

بڑھئی

4.

حضرت داؤد کو ۔۔۔۔ میں مہارت تھی

a)

آلات بنانے

b)

کپڑا بنانے

c)

کاشت کاری

5.

محنت کرنے سے ۔۔۔۔ ترقی کرتا ہے

a)

ملک

b)

معاشرہ

c)

قوم

6.

خودداری قائم رہ سکتی ہے

a)

کام کر کے

b)

محنت کر کے

c)

تجارت کر کے

7.

انسان کی عظمت کا راز کس میں پوشیدہ ہے

a)

ذہانت

b)

محنت

c)

عقل

8.

بڑھئی کے پیشے سے وابستہ تھے

a)

حضرت نوح

b)

حضرت ہود

c)

حضرت یعقوب

9.

کپڑے کا کاروبار کرتے تھے

a)

حضرت ابو بکر

b)

حضرت عثمان

c)

حضرت عمر

10.

حضور کے فرمان کے مطابق مزدور کی مزدوری ادا کرنی چاہیے

a)

کام سے پہلے

b)

کام کے دوران

c)

پسینہ خشک ہونے سے پہلے

11.

محنت کرنے سے ۔۔۔ قائم رہتی ہے

a)

خوداری

b)

عزت

c)

نوکری

12.

محنت کشوں کا دل سے ۔۔۔۔ کریں

a)

کام

b)

احترام

c)

عزت

13.

کسی پیشے کو ۔۔۔۔ نہ سمجھیں

a)

اچھا

b)

بڑا

c)

حقیر

14.

حضرت عمر کا پیشہ تھا

a)

کھیتی باڑی

b)

کاشت کاری

c)

تجارت

15.

حضرت عثمان کا بہت بڑا ۔۔۔۔ تھا

a)

دل

b)

کاروبار

c)

کام

16.

حضرت علی محنت مزدوری کرکے ۔۔۔۔۔ کماتے

a)

پیسہ

b)

روزی

c)

نام

17.

رسول کریم نے ۔۔۔۔ کا احترام سکھایا

a)

صحت

b)

محبت

c)

محنت

18.

حضرت آدم ۔۔۔۔۔ کرتے تھے

a)

کاروبار

b)

کاشت کاری

c)

کھیتی باڑی

19.

حضرت ادریس ۔۔۔۔۔تھے

a)

کپڑے سیتے

b)

کپڑے دھوتے

c)

کپڑے بیچتے

20.

حضرت داؤد ۔۔۔۔ کا کام کرتے تھے

a)

سونے

b)

لوہے

c)

چاندی

21.

حضرت ابراہیم ۔۔۔۔ کرتے تھے

a)

کا شتکاری

b)

مزدوری

c)

کپڑے سیتے

22.

ہمارے پہلے خلیفہ کون ہیں

a)

حضرت ابوبکر

b)

حضرت عمر

c)

حضرت علی

23.

حضرت عثمان ۔۔۔۔۔ خلیفہ تھے

a)

چوتھے

b)

تیسرے

c)

پہلے

24.

محنت کرنے والے کبھی کسی کے ۔۔۔۔ نہیں ہوتے

a)

دوست

b)

محتاج

c)

ہمدرد