NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsمعراج النبی کلاس چہارم
Total questions: 11
Worksheet time: 6mins
Name
Class
Date
1.
واقعہ معراج کس مہینے میں پیش آیا
a)
محرم
b)
صفر
c)
رجب
2.
آپٌ نے تمام انبیاء کی امامت کس مسجد میں فرمائی
a)
مسجد اقصی
b)
مسجد قبا
c)
مسجد حرام
3.
حضرت جبرائیل آپٌ کے ساتھ کہاں گئے
a)
طائف تک
b)
سدرۃالمنتہی تک
c)
بیت امقدس تک
4.
معراج کے موقع پر اللہ نے آپٌ کو کیا تحفہ دیا
a)
پانچ نمازوں کا
b)
روزوں کا
c)
حج کا
5.
حضرت ابو بکر کا لقب کیا تھا
a)
امین
b)
صدیق
c)
رفیق
6.
معراج کا لفظی معنی ہے
a)
سیڑھی
b)
دیوار
c)
سڑک
7.
آپٌ کو ایک سواری ۔۔۔۔ پیش کی گئی
a)
براق
b)
اونٹ
c)
چیتا
8.
قریش نے واقعہ معراج ماننے سے ۔۔۔ کر دیا
a)
اقرار
b)
انکار
c)
بحث
9.
آپ ٌ کی مختلف آسمانوں پر مختلف ۔۔۔ سے ملاقات ہوئی
a)
انبیاء کرام
b)
رسولوں
c)
انسانوں
10.
واقعہ معراج نبوت کے ۔۔۔۔ سال پیش آیا
a)
ساتویں
b)
دسویں
c)
نویں
11.
واقعہ معراج رجب کی ۔۔۔۔رات کو پیش آیا
a)
چھبیسویں
b)
ستائیسویں
c)
چوبیسویں
Reset
