wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ہشتم قواعد اعادہ

Total questions: 25

Worksheet time: 18mins

Name
Class
Date
1.

دو یا دو سے زیادہ الفاظ کا مجموعہ کہلاتا ہے

a)

مرکب اضافی

b)

مرکب توصیفی

c)

مرکب

d)

مرکب عدعی

2.

! علامت وقف کو کہتے ہیں افسوس صد افسوس! تم اس بار بھی فیل ہو گئے۔

a)

علامت شعر

b)

علامت تعجب

c)

علامت اسفہام

d)

علامت واوین

3.

کسی قول یا بات کو اس علامت سے نمایاں کیا جاتا ہے

a)

؟

b)

،

c)

"

d)

۔۔۔۔

4.

عارضی کا ضد ہے

a)

دائمی

b)

ہمیشہ نہ رہنے والی

c)

عوارض

d)

ہمیشہ رہنے والی

5.

کنجوس کا متضاد ہے

a)

بخل

b)

فضول خرچ

c)

کم خرچ

d)

شاہ خرچ

6.

کھیل کھیلا گیا ۔قواعد کی رو سے ہے

a)

فعل

b)

فعل معروف

c)

فعل مستقبل

d)

فعل مجہول

7.

ضربالمثل مکمل کریں۔

ہاتھی کے دانت کھانے کے اور

a)

مارنے لکے اور

b)

بھگانے کے اور

c)

دکھانے کے اور

d)

چبانے کے اور

8.

آ بیل مجھے مار کے معنی ہیں

a)

بیل مجھے مارو

b)

مصیبت کو ٹالنا

c)

مصیبت کو دعوت دینا

d)

مصیبت سے لڑنا

9.

ضرب المثال مکمل کریں

آنکھوں پر پلکوں کا کیا

a)

کام

b)

بوجھ

c)

کہنا

d)

وزن

10.

غزل کا پہلا شعر کہلاتا ہے

a)

مطلع

b)

تخلص

c)

مقطلع

d)

قافیہ

11.

ایسا شعر جس میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرے کہلاتا ہے

a)

مطلع

b)

ردیف

c)

قافیہ

d)

مقطع

12.

قافیہ کے بعد شعر کے آخر میں بار بار آنے والے الفاظ کو کہتے ہیں

a)

تخلص

b)

ردیف

c)

مطلع

d)

تلمیح

13.

شمع کی منند اس بزم میں

چشم نم آئے تھے ،دامن تر چلے

شعری اصطلاح کے مطابق مندرجہ بالا شعر ہے

a)

تلمیح

b)

مقطع

c)

مطلع

d)

استعارہ

14.

ایسا شعر جس میں کسی پرانے واقعے یا کسی شخصیت کا ذکر ہو کہلاتا ھے

a)

استعارہ

b)

مضمس

c)

تلمیح

d)

مقطع

15.

بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی قسمیں ہیں

a)

دو

b)

تین

c)

چار

d)

پانچ

16.

ایسا فعل جس میں ایسے زمانے کا ذکر ہو جسے گذرے ہوے طویل وقت گزر چکا ہو کہلاتا ہے

a)

فعل ماضی قریب

b)

فعل ماضی بعید

c)

فعل ماضی استمراری

d)

فعل ماضی شکیہ

17.

میں لکھا کرتی تھی ۔یہ جملہ فعل ماضی۔۔۔۔۔۔ہے

a)

قریب

b)

بعید

c)

تمنائ

d)

استمراری

18.

ایسا اسم جو کسی اسم کی بڑائ ظاہر کرے کہلاتا ہے

a)

اسم مصغر

b)

اسم ظرف

c)

اسم مکبر

d)

اسم آلہ

19.

ادیب کی جمع ہے

a)

ادیبوں

b)

ادبیا

c)

ادبا

d)

ادیبیں

20.

ارض کا مترادف ہے

a)

ارضیات

b)

فلک

c)

آسمان

d)

زمین

21.

سبحان کو کل سے کھانسی ہے ۔

مندرجہ بالا جملہ قواعد کی رو سے ہے

a)

فعل ناقص

b)

فعل لازم

c)

فعل متعدی

d)

فعل

22.

امی نے مرگی کا خورمہ بنایا۔

درست جملہ ہے

a)

امی نے مرغی کا قورمہ بنایا

b)

امی نے مرگی کا کورمہ بنایا

c)

امی نےمرغی کا خورمہ بنایا

d)

امی نے مرغی کا کورمہ بنایا

23.

جاہل کی عربی قاعدے کے مطابق جمع ہے

a)

جاہلوں

b)

جہالت

c)

جہلا

d)

اجہال

24.

وہ اسم جس سے کسی اوزار یا ہتھیار کا نام ظاہر ہو

a)

اسم آلہ

b)

اسم صوت

c)

اسم مکبر

d)

اسم مصغر

25.

کچھ مفرد الفاظ کے آخر میں بعض علامتیں بڑھا کر نئے الفاظ بنائے جاتے ہیں ان علامتوں کو کہتے ہیں

a)

سابقہ

b)

متشابہ

c)

تلمیح

d)

لاحقہ