wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Grade 4 test

Total questions: 14

Worksheet time: 14mins

Name
Class
Date
1.

-م ، ش ، ک ، ل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درست حروف کی مدد سے توڑ مکمل کریں

a)

ا ، ت

b)

ا ، ب

c)

ا ، چ ، ت

2.

احمد نے کھانا کھایا- اس جملے میں کھایا لفظ کیا ہے؟

a)

اسم

b)

جملہ

c)

فعل

3.

(-جملہ مکمل کریں- ( استاد نے صفحہ نمبر 6 سے 9 ـــــــــــــ لکھنے کے لئے کہا

a)

کا

b)

تک

c)

کب

4.

-درست تشدید والے الفاظ کا انتخاب کریں

a)

مثلاً، فوراً

b)

محبّت ، محنت

c)

اچھّی، اچھّی

5.

لفظ " پھول" کا درست مترادف کیا ہے ؟

a)

گلاب

b)

گُل

c)

موتیا

6.

لفظ " ثقافت " میں کتنے حروف ہیں ؟

a)

پانچ

b)

چھ

c)

چار

7.

-پاکستانی پرچم میں موجود ستارے کے پانچ کونے اسلام کے پانچ ـــــــــــــــ کو ظاہر کرتے ہیں

a)

کلموں

b)

ارکان

c)

نمازوں

8.

-لفظ " تمغا " کے درست توڑ کا انتخاب کریں

a)

ت ، م ، غ ، ا

b)

ت ، غ ، م ، ا

c)

ت ، م ، ع ، ا

9.

لفظ " قوم " کی جمع کیا ہے ؟

a)

قوام

b)

قومے

c)

اقوام

10.

-درست املاء کا انتخاب کریں

a)

صالن

b)

سالن

c)

ثالن

11.

امّی نے کہا تھا ــــــــــــــــــــ جلدی آنا- جملہ مکمل کریں

a)

کہ

b)

کے

c)

کا

12.

مصّوتہ بدلیں- ( لفظ چار میں " ا " کی جگہ "ی " کا استعمال کریں تو کیا بنتا ہے؟

a)

چور

b)

چیرا

c)

چیر

13.

(-جملہ مکمل کریں- ( میں شام ---------- نہیں جاؤں گا

a)

میں

b)

کو

c)

تک

14.

ایسی نظم جس میں حضرت محمد ؐ کی تعریف بیان کی جائے اُسے کیا کہتے ہیں ؟

a)

قصیدہ

b)

حمد

c)

نعت