wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Ramzan Quiz 3

Total questions: 11

Worksheet time: 13mins

Name
Class
Date
1.

شب قدر کتنی راتوں سے بہتر ہے؟

a)

دس

b)

ہزار

c)

دس ہزار

d)

سو

2.

شب قدر میں ہمیں کیا کرنا چاہیے؟

4 lines
3.

س رات کون خدا کے حکم سے زمین پر اترتے ہیں؟

a)

فرشتے

b)

ملائکہ

c)

جن

d)

ارواح

4.

یہ رات کب تک سلامتی والی ہے؟

a)

مغرب

b)

ظہر

c)

فجر

d)

آ دھی رات

5.

امام علی علیہ السلام ہمارے کون سے امام ہیں؟

a)

تیسرے

b)

پہلے

c)

دوسرے

d)

آ خری

6.

امام علیہ السلام کے کوئ تین القاب بتایئے۔

4 lines
7.

جنگ بدر میں کفار مسلمانوں کی تعداد کی کتنے گناہ زیادہ تھے؟

a)

5

b)

3

c)

2

d)

10

8.

کس جنگ میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سپاہی میدان چھوڑ کر بھاگ گئے تھے مگر امام علی علیہ السلام نے رسول کو تنہا نہیں چھوڑا؟

a)

جنگ خندق

b)

جنگ بدر

c)

جنگ احد

d)

جنگ صفین

9.

خدا نے قرآن کی کس سورہ کی آیت نمبر 207 میں امام علی علیہ السلام کی تعریف بیان کی ہے؟

a)

سورہ بقرہ

b)

سورہ اعراف

c)

سورہ مائدہ

d)

سورہ نبا

10.

امام علی علیہ السلام کی حکومت کی بنیاد کس پر تھی؟

(a)  

11.

امام علی علیہ السلام کو کس حالت میں شہید کیا گیا؟

(a)