NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsBasic Tajweed Course Lesson 1-5
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
تجوید کا موضوع ہے
a)
الفاظ القرآن
b)
قرآن
c)
حروف تہجی
2.
حروف مستعلیہ کتنے ہیں
a)
8
b)
7
c)
6
3.
حروف شبہ مستعلیہ کتنے ہیں
a)
7
b)
9
c)
3
4.
لفظ اللہ کا لام ہمیشہ موٹا پڑھا جاتا ہے
a)
صحیح
b)
غلط
5.
الف کبھی موٹا کبھی باریک پڑھا جاتا ہے
a)
صحیح
b)
غلط
6.
لفظ اللہ کے علاوہ تمام لام کبھی موٹے کبھی باریک پڑھے جاتے ہیں
a)
صحیح
b)
غلط
7.
راء کے اوپر حرکت ہو تو راء ہمیشہ موٹی پڑھی جاتی ہے
a)
صحیح
b)
غلط
8.
فِرْعَوْنَ میں راء باریک پڑھی جائیگی
a)
صحیح
b)
غلط
9.
وَلَمْ یُوْلَدْ میں لام موٹا پڑھا جائیگا
a)
صحیح
b)
غلط
10.
زبر زیر کی غلطی لحن خفی کہلاتی ہے
a)
صحیح
b)
غلط
11.
لَاالہ الااللہ میں اِلَّا کا لام موٹا پڑھا جائیگا
a)
صحیح
b)
غلط
12.
راء ساکن سے پہلے زبر ہو تو راء ہمیشہ موٹی پڑھی جائیگی
a)
صحیح
b)
غلط
13.
راء ساکن سے پہلے زیر ہو تو راء ہمیشہ باریک ہوگی
a)
صحیح
b)
غلط
14.
مِرْصادا میں راء باریک ہوگی
a)
صحیح
b)
غلط
15.
اِرْجِعوا میں راء باریک ہوگی
a)
صحیح
b)
غلط
Reset
