Worksheetsurdu
Total questions: 12
Worksheet time: 6mins
سیرت النبی جیسی مشہور کتاب کس نے لکھی؟
علامہ شبلی نعمانی
علامہ راشد الخیری
سید سلمان ندوی
علامہ شبلی نعنانی اور سید سلمان ندوی
مراۃ العروس جیے مشہور زمانہ ناول کے مصنف کون ہیں؟
میر امن دہلوی
ڈپٹی نزیر احمد
منشی پریم چند
پطرس بخاری
( ؟ )
یہ علامت اسم ضمیر کی کس قسم کو ظاہر کرتی ہے ؟
ضمیر مخاطب
ضمیر غائب
ضمیر متکلم
کسی کہ نہیں
مکالمہ کی کتنی قسمیں ہیں ؟
3
2
4
کوئی نہیں
اسم ضمیر کی کتنی قسمیں ہیں؟
4
2
3
5
تزکیر و تانیث کسے کیتے ہیں؟
شعر میں آنے والے ایک جیسے الفاظ
جن الفاظ کے معنی ایک ہوں
مزکر مونث کو
متاشبہ الفاظ کو
اسم ظرف زماں پہچانیں۔
بڑا آدمی
دو سال
چھوٹا گھر
میرا اسکول
صوفیا شاعری کے امام کس شاعر کو کہتے ہیںْ
میر تقی میر
قطب شاہ
خواجہ میر درد
شاہ حاتم
بلحاظ زمانہ اور بناوٹ فعل کی کتنی قسمیں ہیں؟
سات
تین
پانچ
چھے
با با ئے اردو ، نوائے وقت کوہ طور یہ کس زبان کے الفا ظ ہیں؟
عربی
اردو
فارسی
ترکی
ڈھاک کے تین پات : اس محاورے کا معنی تلاش کریں۔
بے محل اور بے جوڑ بات۔
دوہرا فائدہ۔
اپنی بات پر اڑا رہنا۔
غلط بات مشہور کرنا۔
سنسکرت زبان کس قوم کی زبان ہے؟
قدیم رومیوں کی ۔
عربوں کی۔
آریہ لوگوں کی۔
ہندووں کی۔
