Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamiat

Total questions: 12

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

اسلام میں چوری کی سزا کیا ہے ؟

a)

معاف کرنا

b)

ہاتھ کاٹنا

c)

درگزر کرنا

d)

صبر کرنا

2.

کسی کی چیز بغیر اجازت اٹھا لینا کیا کہلاتا ہے ؟

a)

صبر

b)

غیبت

c)

بہتان

d)

چوری

3.

بے شک سب آوازوں میں بری آواز کس کی ہے ؟

a)

اونٹ کی

b)

گدھے کی

c)

بکری کی

d)

گائے کی

4.

دید کا مطلب ہے کسی کی پیٹھ پیچھے کیا بیان کرنا ؟

a)

اچھائی

b)

برائی

c)

خلوص

d)

نیت

5.

رواداری کے معنی کیا ہیں ؟

a)

کسی کو نظر انداز کرنا

b)

کسی کو برا بھلا کہنا

c)

کسی کا لحاظ کرنا

d)

کسی پر الزام لگانا

6.

تمام برائیوں کی جڑ کیا ہے ؟

a)

سچ

b)

غیبت

c)

حسن سلوک

d)

جھوٹ

7.

ہمیں آپس میں کس طرح رہنا چاہیے ؟

a)

الگ الگ

b)

مل جل کر

c)

لڑ جھگڑ کر

d)

نفرت سے

8.

ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ملنے جلنے والوں کے ساتھ کس طرح پیش آتے تھے ؟

a)

غصے سے

b)

بیزاری سے

c)

پیار محبت سے

d)

اداسی سے

9.

ہمارے پیارے نبی صلی اللہ اپنے دشمنوں کو کر دیا کرتے تھے ؟

a)

سنگسار

b)

معاف

c)

جلاوطن

d)

درگزر

10.

ایسی گفتگو ہرگز نہ کریں جس سے کسی کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہو ۔

a)

دل آزاری

b)

دل جوئی

c)

عزت

d)

شرمندگی

11.

اپنے مزاج کے خلاف بات ٹھنڈے دل سے برداشت کر لینا کیا کہلاتا ہے ؟

a)

تحمل

b)

صحبت

c)

صبر

d)

بہتان

12.

ہمیں سلام میں ہمیشہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرنی چاہیے ۔

a)

آخر

b)

دیر

c)

سستی

d)

پہل