Font size
S
M
L
XL
WorksheetsPara no 5
Total questions: 6
Worksheet time: 6mins
Name
Class
Date
1.
یعلی بن امیہ رضی اللہ عنہ اپنا سب سے قابل بھروسہ عمل کس کو سمجھتے تھے
a)
بیعت عقبہ
b)
غزوہ بدر
c)
غزوہ تبوک
d)
حجۃالوداع
2.
معذب بستی کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا حکم دیا
a)
اسے دیکھنے جا سکتے ہیں
b)
عبرت کے لیے دیکھنے جائیں
c)
روتے ہویے وہاں سے گزریں
d)
ہر گز وہاں نہ جائیں
3.
کسری کس ملک کے بادشاہ کا لقب تھا
a)
ایران
b)
روم
c)
شام
d)
مصر
4.
ثنیۃالوداع میں کن کن مواقع پر بچوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا استقبال کیا
a)
ہجرت مدینہ
b)
غزوہ بدر
c)
غزوہ تبوک
d)
فتح مکہ
5.
کس موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے زہر آلود گوشت کھا لیا تھا
a)
غزوہ بدر
b)
غزوہ احد
c)
غزوہ تبوک
d)
غزوہ خیبر
6.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری میں کس دن شدت آ گیی تھی
a)
پیر
b)
منگل
c)
بدھ
d)
جمعرات
Reset
