Font size
S
M
L
XL
WorksheetsHadees
Total questions: 5
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ نےکہاں وفات پائی
a)
منی
b)
مکہ
c)
مدینہ
d)
ربذہ
2.
علی رضی اللہ تعالیٰ نے نے جو سونا بھیجا وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے لوگوں میں تقسیم کیا
a)
3
b)
4
c)
5
d)
6
3.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں سو نے چاندی سے بنی ہوئی جو جنت دکھائی اس کا نام کیا تھا
a)
فردوس
b)
الماوی
c)
عدن
d)
نعیم
4.
ابوطالب کی وفات کے وقت کون سے دو سردار ان کے پاس بیٹھے ہوئے تھے
a)
ابوجہل
b)
ابوسفیان
c)
عبداللہ بن ابی
d)
امیہ بن خلف
5.
غزوہ تبوک میں کون سے تین مخلص صحابہ پیچھے رہ گئے تھے
a)
عبداللہ بن کعب
b)
کعب بن مالک
c)
ہلال بن امیہ
d)
مرارہ بن ربیع
Reset
