wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Ain-ul-faqr Chapter 4

Total questions: 30

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

فرمانِ باھو کے مطابق “اگر تو آسودگی چاہتا ہے تو گردن مار دے”

a)

دُنیا کی

b)

نفس کی

c)

خود کی

d)

سوچ کی

2.

سّرِ وحدت اگر آب ہے تو نفس ہے

a)

سمندر

b)

نالہ

c)

ندی

d)

کنواں

3.

فرمانِ حق تعالٰی ہے “ سلامتی ہےاُس جس نے اختیار کی راہ”

a)

کفر کی

b)

دُنیا کی

c)

ہدایت کے

d)

ذکر کی

4.

نفس کی کتنی قسم ہیں

a)

دو

b)

چار

c)

پانچ

d)

سات

5.

وجودِ کثیف اُن لوگوں کا ہے جن کا نفس ہے

a)

امارہ

b)

لوامّہ

c)

ملہمہ

d)

تینوں

6.

نفسِ مطمئنہ ہوتا ہے

a)

وجودِ کثیف کا

b)

وجودِ لطیف کا

c)

وجودِ انسانیت کا

7.

توفیقِ الٰہی کہتے ہیں

a)

صاحبِ ذکر و فکر کو

b)

صاحبِ فقر کو

c)

صاحبِ مال کو

d)

صاحبِ دُنیا کو

8.

کافروں ، منافقوں، مردود و ملعون، شربیوں کا نفس ہے

a)

نفسِ امارہ

b)

نفسِ لوامہ

c)

نفسِ مطمئنہ

d)

نفسِ ملہمہ

9.

فرمانِ حق تعالٰی کے مطابق فتنہ ہے

a)

مال

b)

اولاد

c)

دونوں

d)

ان میں سے کوئ نہیں

10.

آدمی کتنی قسم کے ہیں

a)

دو

b)

چار

c)

سات

d)

تین

11.

راہِ خُدا سے روکے

a)

کافر

b)

مشرک

c)

نفس

d)

دُنیا

12.

جلالیتِ الٰہی اور شر سے پیدا ہوتا ہے

a)

عذاب

b)

کبر

c)

توبہ کی توفیق

d)

شرک

13.

مہر جمالیت سے پیدا ہوتی ہے

a)

رحمتِ الٰہی

b)

ہدایت الٰہی

c)

رزق

d)

بخشش

14.

نفس درندہ ہوتا ہے

a)

بھوک کے وقت

b)

خوشی کے وقت

c)

غصے کے وقت

d)

گناہ کے وقت

15.

نفس اگر بھوکا ہو تو مثل ہے

a)

گائے کی

b)

بھیڑیے کی

c)

کتے کی

d)

شیر کی

16.

دائرہ طریقت میں نفس ہوتا ہے

a)

امارو

b)

مطمئنہ

c)

ملہمہ

d)

لوامہ

17.

نفس لوامہ ہوتا ہے

a)

دائرہ حقیقت

b)

دائرہ طریقت

c)

دائرہ معرفت

d)

دائرہ شریعت

18.

نفسِ مطمئنہ سے حاصل ہوتا ہے

a)

عرش و کُرسی

b)

معرفت

c)

لامقام

19.

ایک ہدایت الٰہی بہتر ہے

a)

ہزار گناہوں سے

b)

ہزار گواہوں سے

c)

ہزار ذاہد و تقویٰ سے

20.

حدیث میں فرمانِ حق تعالٰی کے مطابق “ میں اپنے عبد پر کس سے ذیادہ رحم کرتا ہوں “

a)

دُنیا سے

b)

اُس کے بچوں سے

c)

اُس کے والدین اور بہن بھائ سے

21.

لَآ اِلٰہ ہے

a)

نفی ہے

b)

اثبات ہے

c)

حقیقت ہے

d)

سّر ہے

22.

اسم اللّٰہ ہے

a)

مخلوق

b)

غیر مخلوق

c)

باقی

d)

فانی

23.

فقر کی اقسام ہیں

a)

دو

b)

تین

c)

ایک

d)

چار

24.

فقر یگانہ ہے

a)

دُنیا سے

b)

رسول سے

c)

اللّٰہ سے

d)

نفس سے

25.

آدمی کے وجود میں لذَاتِ نفسانی ہوتے ہیں

a)

سات

b)

تین

c)

چار

d)

دو

26.

حضور اللّٰہ کے فرمان کے مطابق “ نماز نہیں ہوتی

a)

حضوری نیت کے بغیر

b)

حضوری لُطف کے بغیر

c)

حضوری قلب کے بغیر

27.

حضور اللّٰہ کا فرمان مومن کی معراج ہے

a)

حج

b)

نماز

c)

زکٰوت

d)

روزہ

28.

نفس کی اصلاح طریقہ ہے

a)

عارفین کا

b)

راغبین کا

c)

زاہدوں کا

29.

عارفین اصلاح کرتے ہیں

a)

نفس کی

b)

قلب کی

c)

روح کی

d)

دل کی

30.

ابلیس کو مرتبہ رحمت سے نکال کر کس مرتبہ لعنت پر بھیجا

a)

علیین کا

b)

سجین کا

c)

اسفل السافلین کا

Similar Resources on Wayground