wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Shehzada shehryaar chapter 1

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

عمر و عیار کہاں چھپا ہوا تھا؟

a)

پاکستان

b)

ترکی

c)

اصفہان

d)

کراچی

2.

عمرو عیار کے بھانجے کاکیا نام تھا؟

a)

ابوالفتح

b)

قاسم

c)

انور

d)

ہادی

3.

داروۓ بےہوشی سے کیا مراد ہے؟

a)

ہسنے کی دوا

b)

بے ہوشی کی دوا

c)

رونی کی دوا

d)

مارنے کی دوا

4.

عمرو نے کس کا بھیس بدلا؟

a)

شہزادے کا

b)

بادشاہ کا

c)

چور کا

d)

ظالم کا

5.

سعودہ کیسی عورت تھی

a)

لالچی اور خوبصورت

b)

بیمار

c)

سیدھی

d)

پیاری