wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

نعت غریبوں کے حاجت روا

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

نعت غریبوں کے حاجت روا کے شاعر کون ہیں ؟

a)

مولانا ماہر القادری

b)

مولانا ظفر

c)

مولانا احتشام

2.

غریبوں کے حاجت روا شاعری کی کون سی صنف ہے؟

a)

نظم

b)

غزل

c)

مرثیہ

3.

مولانا ماہر القادری کا بہترین نعتیہ کلام کون سا ہے؟

a)

ڈوبی دکھاٸ

b)

اسلوب ترنم

c)

“ سلام أس پر کہ جس نے بے کسوں کی دست گیری کی”

4.

شاعر نے نعت میں کس کے اوصاف بیان کیے ہیں ؟

a)

حضرت ابو بکر صدیقؓ کے

b)

حضرت محمدﷺ کے

c)

اللہ ﷻ کے

5.

پیشوا کے معانی کیا ہیں ؟

a)

ہادی / رہمنا

b)

سلطان

c)

غرض

6.

شاہ و گدا کے معانی کیا ہیں؟

a)

زخمی

b)

بادشاہ اور فقیر

c)

زمانے

7.

کونین کے معانی کیا ہیں ؟

a)

بھاٸ چارہ

b)

دونوں جہاں

c)

گٹھا

8.

ردیف کس کو کہتے ہیں ؟

a)

مصرے کو

b)

قافیے کے بعد بار بار آنے والے الفاظ

c)

پیروی کو

9.

قافیہ لفظ کس سے نکلا ہے ؟

a)

اشعار سے

b)

اوصاف سے

c)

قفو سے

10.

مماثل سے مراد ہے ؟

a)

جمع

b)

حاجت

c)

ملتی جلتی چیزیں

11.

غریب کی جمع کیا ہٕے ؟

a)

امیر

b)

غربا

c)

خادم

12.

خادم کی جمع کیا ہے ؟

a)

شاہ

b)

خددام

c)

امیر

13.

مولانا ماہر القادری کب پیدا ہوۓ ؟

a)

٣٠ جولاٸ

b)

٢٠ جولاٸ

c)

١٢ جولاٸ

14.

مولانا ماہر القادری کی کتابوں کی تعداد کتنی ہے ؟

a)

١٣

b)

١٢

c)

٢٠

15.

مولانا ماہر القادری کا انتقال کس وجہ سے ہوا؟

a)

بیماری کی وجہ سے

b)

حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے

c)

صحافت کی وجہ سے

Similar Resources on Wayground