Font size
S
M
L
XL
Worksheetsپارہ نمبر 15 الربع الرابع
Total questions: 9
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
نُضِیعُ کا معنی ہے
a)
وہ ضائع کرتا ہے
b)
میں ضائع کروں گا
c)
ہم ضائع کرتے ہیں
d)
تم ضائع کرو گے
2.
حففَ کا معنی ہے
a)
باڑ
b)
باغ
c)
آڑ
d)
پھاڑ
3.
رُدِدتُّ کا معنی ہے
a)
وہ لوٹایا گیا
b)
میں لوٹایا گیا
c)
تم لوٹائےگئے
d)
ہم لوٹائےگئے
4.
غَورا کا معنی ہے
a)
اونچا
b)
پست
c)
گہرا
d)
غو رو فکر
5.
البنون کیا ہے
a)
واحد
b)
مثنٰی
c)
جمع
d)
ان میں سے کوئی نہیں
6.
تتَّخذُونَہ کا معنی ہے
a)
میں اس کو بناتا ہوں
b)
تم مجھے بناتے ہو
c)
ہم انھیں بناتے ہیں
d)
تم اسے بناتے ہو
7.
غیر متعلقہ کو الگ کریں
Odd one out
a)
المرسلین
b)
مبشرین
c)
منذرین
d)
الباطلون
8.
موسیٰ علیہ السلام کے سفر میں کون ساتھی تھا جسے الفتٰہ کہا گیا ہے
a)
خضر
b)
ہارون
c)
یوشع بن نون
d)
ان میں سے کوئی 6
9.
خضر علیہ السلام نے موسیٰ علیہ السلام کو کیا کیا کہا تھا
a)
انک لن تستطیع معی صبرا
b)
لا تسئلنی عن شئ حتی احدث
c)
اقتلت نفسا زکیۃ بغیر نفس
d)
لا ترھقنی من امری عسرا
Reset
