wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کتاب المرضی

Total questions: 5

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

فاجر کی مثال... کے درخت جیسی ہے

a)

کھجور

b)

صنوبر

c)

پیپل

d)

بیری

2.

بیمار کی عیادت کرنا ہے

a)

نفل

b)

مستحب

c)

سنت

d)

واجب

3.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی کس بیٹی کی بیٹی کی عیادت کی جو جان کنی کی حالت میں تھی

a)

ام کلثوم رضی اللہ عنہا

b)

رقیہ رضی اللہ عنہا

c)

زینب رضی اللہ عنہا

d)

فاطمہ رضی اللہ عنہا

4.

عیادت کے وقت کیا کیا کریں

a)

دعا کریں

b)

مفید گفتگو

c)

مسنون علاج کی ترغیب

d)

علمی مباحثہ

5.

مہر نبوت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم میں دونوں... کے درمیان تھی

a)

کانوں

b)

شانوں

c)

آنکھوں

d)

ٹانگوں