Worksheetsکتاب الطب
Total questions: 11
Worksheet time: 6mins
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق شفا کتنی چیزوں میں ہے
1
2
3
4
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے... کی بیماری میں شہد پلانے کا حکم دیا
پیٹ
جگر
دل
گردے
عائشہ رضی اللہ عنہا مریض کے لیے... پکانے کا حکم دیتی تھیں
تلبینہ
حلواء
ثرید
العسل
پچھنے لگوائے جا سکتے ہیں
احرام میں
سفر میں
روزہ میں
اوپر کے سب درست ہیں
شرط محجم کسے کہتے ہیں
شہد پینا
پچھنا لگوانا
آگ سے داغنا
ان میں سے کوئی نہیں
جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو زبردستی دوا پلائی گئی تو افاقہ ہونے پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گھر میں موجود کس کس کو دوا پلوائی
ازواج کو
مردوں کو
عباس رضی اللہ عنہ کو
بچوں کو
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بخار کا کس چیز سے علاج کرنے کا حکم دیا
بھاپ
پانی
دوا
کلونجی
کس کس بیماری سے مرنے والا شہید ہے
طاعون
ہیضہ
بخار
نمونیا
رقیہ کیا ہے
تعویذ
دوا
دَم
ان میں سے کوئی نہیں
الفال الصالحُ کیا ہے
عدوی
طیرۃ
ا
ا
سبح کتنی عجوہ کھجوریں کھانے والے پر جادو اور زہر اثر نہیں کرتا
3
5
7
9
