NEW
Font size
Worksheetsدھاتیں اورغیر دھاتیں
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
مندرجہ ذیل میں سے کونسے دھاتیں نرم ہیں جنہیں چاقو کے مدد سے کاٹا جاسکتا ہے؟
لو ہا اور الومنیم
سوڈیم اور پوٹاشیم
پارہ اور سیسم
سونا اور چاندی
مندرجہ ذیل دھاتوں میں ٹھنڈے یا گرم پانی میں عمل نہیں کرنےوالی دھات
A) Na
B) Ca
C) Mg
D) Fe
عام طور پر دھاتیں تیزاب کےساتھ عمل کرکے نمک اور ہیڈروج خارج کرتے ہیں مگر ذیل میں کونسا تیزاب ہیڈروجن خارج نہیں کرتا
A) H2SO4
B) HCL
C) HNO3
D) تمام
مندرجہ ذیل میں کونسا مرکب ایانی مرکب نہیں ہے
A) HCL
B) NaCl
C) KCl
D) MgCl2
چاندی کے زیورات کو زیادہ دیر تک ہوا میں کھولا پرسیاہ ہو جا تے ہیں اس بننے والی سیاہ شۓ
A) Ag3N
B) Ag2O
C) Ag2 S
D) Ag2S اور Ag3N
گیلویناٸزنگ لوہے پر زنگ لگے سے بچانےکا عمل ہےاس لوہے کی سطح پر اس دھاتکی پرت چڑھاٸ جاتی ہے
A) Zn
B) Cu
C) Al
D) Mg
نا می نرم دھات کو چاقو سے کاٹ سکتے ہیں X
یہ ہوا کے ساتھ تیزی سے عمل کرتا ہے اسلۓ کھلا نہیں رکھتے۔ یہ پانی کےساتھ تیزی سے عمل کرتا ہے اس دھات کا نام کیا ہے۔
A) Ca
B) Zn
C) Na
D) Mg
پارہ کو ایک جز کے طور پر رکھنے والی بھرت۔
A) بے داغ فولاد
B) املغم
C) پیتل
D) کانسہ
دھاتوں کو آسانی سے تار میں تبدیل کرسکتے ہیں۔اسکے لۓ
ذمدار دھاتوں کی خصو صیت ۔
A) ایصالی خاصیت
B) ورق پذیری
C) تار پذیری
D) مصوت
غذاٸ اجناس کے ڈبوں کوٹن سے ملمع کاری کی جاتی ہے نہ کہزنک سے اس کی وجہ کیا ہے؟
A) زنک زیادہ مہنگاہے
B) زنگ کی عاملیت کمہوتی ہے
زنک کی عاملیت زیادہ ہو تی ہے
D) زنگ کا نقطہ پگھلاٶ سے زیادہ ہے
