Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کیمیاٸ تعملات اور مساواتیں

Total questions: 12

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

مندرجہ ذیل تعمل کے کونسا بیان صحیح ہے

3Fe + 4H2O------>Fe3O4 +4H2

a)

A) لو ہے کی تکسید ہوتی ہے

b)

B) پانی کی تکسید ہوتی ہے

c)

C) لوہا پھو ٹک ہوتا ہے

d)

D) یہ اتحادی تعمل ہے

2.

مندرجہ ذیل میں کونسا عمل حرارت زا ہے کی مثال

a)

A) لوہے کے سلفیٹ کی تحلیل

b)

B) پا نی میں چونے کا عمل

c)

C) پانی کی برق پاشیدگی

d)

D) پانی میں سوڈیم کلوراٸیڈ کا عمل

3.

چربدا اشیا میں بساند پن کی وجہ

a)

A) تکسید

b)

B) تحویل

c)

C) تاکل

d)

D) ہیڈرو جینیشن

4.

ہٹاٶ تعمل کی مثال ۔

a)

A) C +O 2 ------> CO2

b)

B) CH4 + 2O ------> CO2 + 2H2 O

c)

D) Na2 SO4 + BaCl2-------> Ba SO4 + 2NaCl

d)

C) Pb + CuCl2------->PbCl2 +Cu

5.

کسی کیماٸ تعمل میں دو مرکبات کے ایان کے آپسی تبادلے

سےدو نۓ مرکبات بننےکا تعامل ہے

a)

A) اتحادی تعامل

b)

B) تحلیلی تعامل

c)

C) ہٹاٶ تعامل

d)

D) دورا ہٹاٶ تعامل

6.

غذا کے خراب ہو نے کی وجہ

a)

غذا میں آکسیجن کی تحویل

b)

B) غذا میں پروٹین کی تحلیل کی وجہ

c)

C) غذاٸ شکر کی تحویل سے

d)

D) غذا میں موجود چربی یا تیل کی تحویل کی وجہ

7.

مندرجہ ذیل میں حرارت خور تعامل کے لۓ کونسا بیان صحیح

ہے ؟

a)

A) تعامل کے دوران حرارت خرج ہوتی ہے

b)

B) تعامل کےدوران گیس خارج ہوتی ہے

c)

C) تعامل کے دوران حرارت جذب ہوتی ہے

d)

D) تعامل کے دوران آکسیجن خارج ہوتی ہے

8.

کیمیاٸتعامل کےدوران نیچے تیر کا نشان کیا ظاہر کرتا ہے ؟

a)

A) محلول میں حرارتکم ہے

b)

B) نمک میں گیس کی موجودگی

c)

C) نیچےروسوب بنرہا ہے

d)

D) نمک کا رنگ تبدیل ہو رہا ہے

9.

مندرجہ ذیل کے کس حالت میں کیمیاٸ تعامل ہوا ہے ؟

a)

A) زیادہ دباٶکے ساتھ گیس کو سیلینڈر میں بھرنا

b)

B) ہوا کو رقیق میں تبدیل کرنا

c)

C) چاندی کے اشیا کا کچھ وقت کےبعد سیا ہوجا نا

d)

D) پٹرول کا ہوا میں کھولا چھوڑدینا

10.

مندرجہ ذیل تعامل میں تکسیدی عامل کے طور پر استعمال

ہو نےوالی شۓ

znO +C-------> Zn + CO

a)

A) Zn

b)

B) C

c)

C) CO

d)

D) ZnO

11.

ایک جانچ نلی میں زنک کے ٹکڑوں پر ہیٸڈرو کلورک تیزاب

ملانے جانچ کی نلی گرم ہونے کی وجہ

a)

A) یہ حرارت زا تعامل ہے

b)

B) یہ حرارت خور تعامل ہے

c)

C) یہ تحویل تعامل ہے

d)

D) یہ دوہراہٹاٶ تعاملہے

12.

مندرجہ ذیل میں کونسا قانون مساوات کو متوازن کرنے میں

استعمال ہوتا ہے

a)

A) تواناٸ کا بقا کا قانون

b)

B)مستقیل تناسب کا قانون

c)

C)کمیت کے بقا کاقانون

d)

D) نیوٹن کا قانون