Font size
Worksheetsپارہ نمبر 16الربع الرابع
Total questions: 11
Worksheet time: 10mins
مجرم کا انجام کیا ہے
اَنَّ لہ جھنم
لھم الدرجت العلی
جنّٰت عدن
خیر و ابقی
تزکّٰی کا معنی ہے
صاف کر نااور گندگی زائل کرنا
صاف کرنا
گندگی زائل کرنا
بلندی پانا
فرعون کے غرق ہونے کا واقعہ کب پیش آیا
10 محرم
12 ربیع الاول
27 رجب
10 ذوالحج
آیت نمبر 82 کی روشنی میں اللہ تعالیٰ کتنی خوبیاں رکھنے وا لوں کے لیے الغفار ہے
1
2
3
4
اوزاراً کا معنی ہے
اوزار
زیورات
برتن
بستر
ہارون علیہ السلام موسیٰ علیہ السلام کےکو ن تھے
بڑے بھائی
چھوٹے بھائی
علاتی بھائی
اخیافی بھائی
آیت مکمل کریں
وَسعَ کُلَّ شَئٍ
علمًا
وزرًا
حِملًا
زُرقًا
کس دن کی بات ہو رہی ہے
فیذرھا قاعا صفصفا
موت
قیامت
پیدائش
ان میں سے کوئی نہیں
سورت طہ میں کس چیز میں اضافہ کی دعا سکھائی گئی ہے
مال
اولاد
عمل
علم
اللہ تعالیٰ کے ذکر سے منہ موڑنے وال قیامت کے دن کس حال میں اٹھے گا
اندھا
بہرا
لنگڑا
گونگا
آیت نمبر 132 میں کیا کیا احکام ہیں
نماز پڑھیں
گھر والوں کو نماز کا حکم دیں
روزی کمائیں
تقویٰ اختیار کریں
