NEW
Font size
Worksheetsتیزاب اساس اور نمک
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
ایک محلول جو سرخ لیٹمس کو نیلا بناتا ہے تو اس کی
PH قدر
A) 1
B) 4
C) 5
D) 9
اساسی فطرت میں اضافہ
A) H+ ایان کے ارتکاز اضافہ
B) H + ایان کے ارتکاز میں کمی
C) H+ اور OH - مستقیل ہونا
D) دۓ گۓ تمام
داتوں کا اینامل اس شۓ سے بناہوتا ہے
کیلشیم (A
فاسفیٹ (B
کیلشیم ہاٸڈروکیس اسپاٹٸٹ (C
کیلشیم کاربونیٹ (D
داتوں پر پیسٹ کے استعمال سے سڑن کو روکا جاسکتا ہے
یہاں پرکونسا تعامل ہوتا ہے؟
جمعی تعامل (A
بدل تعامل (B
تعدیلی تعامل (C
تیزابی تعمل (D
چیونٹی کے ڈنک میں پایۓ جانے والا تیزاب
لیکٹیک اسیڈ (A
سیٹریک اسیڈ (B
ٹارٹریک اسیڈ (C
میتھانیویک اسیڈ (D
درجہ ذیل میں ایک اینٹااسیڈ ہے
سوڈیم کاربونیٹ (A
سوڈیم ہاٸڈروآکساٸڈ (B
ملک آف میگنیشیا (C
سوڈیم کلوراٸڈ (D
اساس اور تیزاب کے درمیان ہونے والا تعمل
اتحادی پعمل (A
ہٹاٶ تعامل (B
تعدیل تعامل (C
تکسیدی تعامل (D
ڈاکٹر ٹوٹی ہوٸ ہڈیوں جوڈنے کے لۓ استعمال کرنے والا نمک
واسینگ سوڈا (A
پلاسٹر آف پیارس (B
بلیچنگ پوڈر (C
بیکنگ سوڈا (D
تیزا ب اور اساس کے تعمل سے بننے حاصیلات
نمک اور پانی (A
نمکاور ہاٸڈروجن (B
پانی اور ہاٸڈروجن گیس (C
صرف پانی (D
تیزا ب دھاتوں کے ساتھ عمل کرکے
نمک اور پانی بناتا ہے (A
نمک بناتے ہوۓ ہاٸڈروجن گیس خارج ہوتی ہے (B
صرف نمک بناتا ہے (C
صرف ہاٸڈروجن گیس خارج ہوتی ہے
جراشیم کش کے طور پر استعمال ہونے والا بلیچنگ پاوڈر کا
ضابطہ
A) Ca(OH)2
B) NH4 Cl
C)NaHCO3
D) CaOCl2
اگر شہد کی مکھی کے سے جلن ہوتو اسکو کیسے کم کیا جاتا ہے
اس جگہ پر پانی ڈال کر (A
اس پر مٹی لگا کر (B
اس جگہ پر کھانے کا سوڈا لگا کر تردیل کرکے (C
اس پر نیل پالیش لگاکر(D
جپسم کا فارمولہ
A) CaSO4
B) CaSO4 .10H2 O
C) H2OCaSO4.2
D) H2SO4
تیزابی بارش کا PH قدر
A) 7 .5
B) 5.6
C) 8.9
D) 10.9
ہاضمہ کے دوران معدے میں خارج ہونے والا تیزاب
A) H2SO4
B) HNO3
C) CH3 COO H
D) HCl
