wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Sslc 1 st language Urdu Nazm Hamd By Dr Sughra Alam

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

اللہ کی تعریف میں لکھی جانے والی نظم کو کہتے ہیں

a)

رباعی

b)

حمد

c)

نعت

d)

مرثیہ

2.

حمد کس لفظ سے مشتق ہے ؟

a)

مدعا

b)

مدح

c)

مداوا

d)

مراد

3.

عموماً شعراء اپنےمجموعہ کلام کی ابتداء کس صنف سے کرتے ہیں ؟

a)

نعت

b)

غزل

c)

مرثیہ

d)

حمد

4.

اللّه تعالیٰ کی کسی صداسے دنیا وجود میں آئی ؟

a)

کُن

b)

کنِ

c)

اللّه اکبر

d)

یا حبیب

5.

دم وداع شاعرہ صغرہٰ عالم کس سے بخشش کی طلب گار ہے ؟

a)

اللّه سے

b)

دنیا والوں سے

c)

رسول سے

d)

استاد سے

6.

نماز عشق کے معنی ہیں ۔

a)

نماز سے محبت

b)

عبادت کی دیونگی

c)

ںماز حاجت

d)

عبادت کا حکم

7.

یوم دین سے مراد

a)

وحشت کا دن

b)

خوشی کا دن

c)

حشر کا دن

d)

عشرہ کا دن

8.

صغریٰ عالم کا انتقال کب ہوا ؟

a)

١٠ مارچ ٢٠١٠

b)

١٠ مارچ ٢٠٢٠

c)

٢٠ جون ٢٠١٠

d)

١۵ جنوری ٢٠١٠

9.

صغریٰ عالم کہاں پیدا ہوئیں؟

a)

بنگلور

b)

کلبرگی

c)

ممبی

d)

میسور

10.

دم وداع شاعرہ صغرہٰ عالم کس سے بخشش کی طلب گار ہے ؟

a)

اللّه تعالیٰ سے

b)

دنیا والوں سے

c)

رسول سے

d)

استاد سے