Free Printable Worksheets
Font size
More settings
رباعی کی زبان کا لفظ ہے؟
اردو
عربی
انگریزی
فارسی
رباعی میں کتنے مصرے پائے جاتے ہیں؟
دو
پانچ
چار
تین
رباعی کا کون سا مصر ہم قافیہ ہوتا ہے
پہلا اور دوسرا
پہلا اور چوتھا
دوسرا تیسرا
تیسرا اور دوسرا
رباعی کہاں سے ائی ہے؟
ہندی سے اردو
انگریزی سے اردو
فارسی سے اردو
مراٹھی سے اردو
اردو کے پہلے رباعی گو شاعر کون ہیں؟
عبد القادر
محمد قلی قطب شاہ
بنداہ نواز
میر تقی میر
View all
5 questions
نظم۔ حمد
Worksheet
•
1st Grade - University
Science
10th Grade