Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Hijab day with Matric Unit

Total questions: 17

Worksheet time: 9mins

Name
Class
Date
1.

شہیدہ حجاب کون تھیں؟

a)

زینب الغزالی

b)

مروۃ الشربینی

c)

امینہ السلمی

d)

خولہ بنت الازور

2.

یوم حجاب کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟

a)

چھ ستمبر

b)

پانچ ستمبر

c)

چار ستمبر

d)

تین ستمبر

3.

کراچی مقام میں کل کتنے زونز ہیں؟

a)

8

b)

7

c)

6

d)

9

4.

مروۃ الشربینی پیشے کے اعتبار سے یہ تھیں۔

a)

ڈاکٹر

b)

ٹیچر

c)

انجینئر

d)

فارمسسٹ

5.

کراچی میں شعبہ میٹرک یونٹ کتنے سال پہلے قائم ہوا؟

a)

4

b)

3

c)

2

d)

1

6.

مروۃ الشربینی کا آبائی وطن کونسا تھا؟

a)

جرمنی

b)

شام

c)

مصر

d)

امریکا

7.

تین پیالی چائے میں کتنے چمچے پتی ڈلتی ہے؟

a)

4

b)

3

c)

2

d)

1

8.

جب ہم نے ٹیم میٹرک یونٹ تعارف لیا تھا تو زیادہ تر دوستوں کے مشترکہ شوق یہ تھے۔

a)

صفائی اور پڑھائی

b)

کوکنگ اور ڈیکوریشن

c)

بیکنگ اور ناولز پڑھنا

d)

ناول پڑھنا اور لکھنا

9.

شہادت کے وقت مروۃ الشربینی کی عمر اتنی تھی۔

a)

25

b)

43

c)

37

d)

32

10.

تیس فروری کو کونسا اہم واقعہ پیش آیا؟

a)

شہادت مروۃ الشربینی

b)

ایسٹ انڈیا کمپنی کا قیام

c)

پاک چین معاہدہ

d)

کوئی نہیں

11.

لفظ "حجاب" کے لغوی معنی کیا ہیں؟

a)

خوبصورت

b)

آڑ

c)

کپڑے کا ٹکڑا

d)

پردہ

12.

آج کل کراچی میں کونسی دعوتی سرگرمی بھرپور طریقے سے جاری ہے؟

a)

میٹرک پارٹی

b)

ٹیلنٹ حب

c)

قرآن اسٹڈی پراجیکٹ

d)

Deen for Teens

13.

عالمی یوم حجاب پہلی دفعہ کس سن میں منایا گیا؟

a)

2020

b)

2009

c)

2014

d)

2003

14.

تین اہم چیزیں جو جمعیت کی ایک لڑکی میں ہونی چاہئیں وہ کونسی ہیں؟

a)

سگھڑاپہ،مسکرانا،سلام میں پہل

b)

دین داری،اچھا اخلاق ،سگھڑاپہ

c)

مینیجمینٹ،اچھا اخلاق،سگھڑاپہ

d)

مسکرانا،سلام میں پہل،سگھڑاپہ

15.

وہ کونسا ملک ہے جس میں حجاب پہننے پر پابندی ہے؟

a)

امریکا

b)

انڈونیشیا

c)

بیلجئیم

d)

جرمنی

16.

ایشیا کپ کا ونر کون ہے؟

a)

سری لنکا

b)

پاکستان

c)

انڈیا

d)

ویسٹ انڈیز

17.

:حجاب ہم کرتے ہیں

a)

تحفظ کے لئے

b)

اللہ کی رضا کے لئے

c)

فتنوں سے بچنے کیلئے

d)

تینوں