wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

We love Mohammed SAW

Total questions: 16

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

•صلح حدیبیہ کے موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کونسی زوجہ آپ کے ساتھ تھیں؟

a)

حضرت عائشہ

b)

حضرت حفصہ

c)

حضرت ام سلمیٰ

d)

حضرت زینب بنت خزیمہ

2.

معراج کے موقعے پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے زمین کے کونسے خطے سے آسمان تک کے سفر کا آغاز کیا؟

a)

مکہ مکرمہ

b)

عراق

c)

مدینہ منورہ

d)

فلسطین

3.

•غزوہ احزاب میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو خندق کھودنے کا مشورہ ان صحابی نے دیا

a)

حضرت عمر فاروق

b)

حضرت سلمان فارسی

c)

حضرت عباس بن عبد المطلب

d)

حضرت ابوذر غفاری

4.

•حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی رضاعی بہن کا نام یہ تھا

a)

برکہ

b)

رملہ

c)

جویریہ

d)

شیما

5.

•ان صحابی رسول کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے رازدار نبی کا لقب دیا

a)

حضرت ابو درداء

b)

حضرت ابوبکر صدیق

c)

حضرت حذیفہ بن یمان

d)

حضرت خالد بن ولید

6.

جس رات معراج کا واقعہ پیش آیا،اس رات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کس کے گھر پر تھے؟

a)

حضرت ام ہانی

b)

حضرت ابو بکر صدیق

c)

حضرت صفیہ

d)

حضرت عباس بن عبد المطلب

7.

•رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پسندیدہ سبزیاں یہ تھیں

a)

بھنڈی اور گاجر

b)

کدو اور توری

c)

لوکی اور گاجر

d)

کدو اور لوکی

8.

•آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کنیت یہ تھی۔

a)

ابو عبداللہ

b)

ابو ابراہیم

c)

ابو القاسم

d)

ابو الحسن

9.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی کو شفقتا یہ کہہ کر بلایا تھا ۔

a)

یا ابو الحسن

b)

یا ابو زینب

c)

یا ابو الحسین

d)

یا ابو تراب

10.

دوسری وحی میں کونسی سورۃ نازل ہوئی؟

a)

سورہ العلق

b)

سورہ المدثر

c)

سورہ القارعہ

d)

سورہ المزمل

11.

•نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے معراج کے سفر میں سواری یہ تھی۔

a)

قسوۃ

b)

براق

c)

دُل دُل

d)

کوئی نہیں

12.

آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔

a)

بنو نجار

b)

بنو امیہ

c)

بنو ذوالنون

d)

بنو ہاشم

13.

پہلی مسجد جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تعمیر کی وہ یہ تھی۔

a)

مسجد قباء

b)

مسجد نبوی

c)

مسجد بلال

d)

مسجد اقصیٰ

14.

اذان ہجرت کے پہلے سال متعارف ہوئی۔پہلے مؤذن اسلام یہ تھے۔

a)

حضرت علی

b)

حضرت ابو بکر

c)

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

d)

حضرت بلال

15.

غزوہِ بدر کے شہداء کی تعداد یہ تھی

a)

313

b)

303

c)

14

d)

15

16.

اسلام کا پہلا مدرسہ کونسا تھا؟

a)

مسجد نبوی

b)

دارالندوہ

c)

دارارقم

d)

مسجد حرام