Font size
Worksheetsٹیسٹ سورہ یوسف مکمل
Total questions: 18
Worksheet time: 10mins
قرآن کو عربی زبان میں نازل کیا گیا کیونکہ
اس کا نزول اہل عرب کی طرف تھا
عربی زبان سب زبانوں سے ذیادہ فصیح اور وسیع ہے
عربی حروف تہجی کی تعداد سب سے زیادہ ہے
اوپر کے تمام جوابات درست ہیں
قرآن میں اللہ تعالی نے کس قصے کو احسن القصص کہا ہے
قصہ یوسف
قصہ نوح
قصہ ہود
قصہ موسی
یوسف ٌنےدیکھا کہ ــــــــــــ
ستارےسورج اور چاند مجھے سج
دہ کر رہے ہیں
گیارہ
دس
تیرہ
چھ
عصبہ سے مراد ایسی جماعت جو
دس سے چالیس افراد پر مشتمل ہو
دو افراد ہوں
سو 100افراد ہوں
اوپر دیے گئے سب جوابات غلط ہیں
یوسف ٌکے بھاںٔیوں نے انہیں ــــــــــمیں پھینک دیا
کنواں
غار
دریا
سمندر
قافلے والے یوسف ٌکو کنویں سے نکال کر کہاں لے گئے تھے؟
ملک مصر
ملک شام
مدینہ منورہ
مکہ معظمہ
یوسفٌ کو اللہ تعالی نےکن دو نعمتوں سے نوازا تھا
علم
حکمت
دولت
شہرت
کیا منہ بولا بیٹا حقیقی بیٹا ہو سکتا ہے؟
جی ہاں
جی نہیں
معلوم نہیں
کسں نے یوسفٌ کو اپنے نفس سے بہکانے کی کوشش کی؟
عزیز مصر کی بیوی نے
عزیز مصر نے
عزیز مصر کی بیوی کی سہیلیوں نے
ان میں سے کوی نہیں
عزیز مصر کی بیوی کی بات نہ ماننے پر اس نے یوسف ٌکو
قید کروا دیا
قتل کروا دیا
معاف کر دیا
ملک بدر کر دیا
یوسفٌ کس علم کے ماںر تھے
خوابوں کی تعبیر کا علم
علم ریاضی
ظروف سازی یعنی برتن بنانے کا علم
جادوگری
یوسف کس دین کے ماننے والے تھے
دین ابراھیم
مصر کے بادشاہ کا دین
معلوم نہیں
یوسفٌ قید میں کتنا عرصہ رہے
18سال
چالیس سال
صحیح تعداد معلوم نہیں
یوسفٌ نے قیدیوں کو جو تعبیر بتایا وہ
سچی ثابت ہوی
ایک قیدی کے لیے سچی ہوی
معلوم نہیں
یوسفٌ کے والد نے ان کے چھوٹے بھای کو سوتیلے بھائیوں کے
ساتھ بھیجا
اسانی سے
اللہ کے نام کا وعدہ لینے کے بعد
بہت ذیادہ تاکید کے بعد
منع کر دیا جانے سے
کسں نے بادشاہ کو اس کے خواب کی صحیح تعبیر بتایٔ
درباریوں نے
قید سے رہائی پانے والے شخص نے
یوسف ٌ نے
کسی نے نہیں بتایا
فصبر جمیل یہ جملہ یعقوب ٌ نے کتنی بار بولا تھا
دو بار
ایک بار
پانچ بار
معلوم نہیں
کیا اسلامی شریعت میں اللہ کے علاؤہ کسی کو سجدہ کرنا جاںٔز
ہے
نہیں
جاںْز ہے
سجدہ تعظیمی جاںٔز ہے
