NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsMonthly test
Total questions: 5
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date
1.
ایک تراشے کا نصف قطر 5 سم اور اس کے نظیری قوس کی لمبائی 10 سم ہے اس لۓ تراشے کا رقبہ ----ہے-
a)
A) مربع سم 50
b)
B) 25مربع سم
c)
C)25 مربع میٹر
d)
D) 10 مربع سم
2.
ایک مخروط کے قاعدہ کا نصف قطر 7سم اور عمودی بلندی 24سم ہے -اس کی ما ئل بلندی لیا ہو گی ؟
a)
A) 23 سم
b)
B) 26سم
c)
C) 31سم
d)
D) 25سم
3.
دا ئرے کے ایک تراشے کی پیمائش 90° اور نصف قطر 7سم ہے- قوس کی لمبائی کتنی ہو گی؟
a)
A) 44سم
b)
B) 25سم
c)
C) 36سم
d)
D) 56سم
4.
مکعب کا حجم 1مکعب میٹر ہے -اس کے ضلع کی لمبائی کیا ہو گی؟
a)
A) 1سم
b)
B) 10 سم
c)
C) 100سم
d)
D) 1000سم
5.
دو دا ئروں کے نصف قطر بالترتیب 4سم اور 3سم ہیں ,ان دائروں کے رقبوںکے مجموعہ کے مساوی رقبہ کے دائرہ کا نصف قطر کیا ہو گا؟
a)
A)5سم
b)
B)7سم
c)
C) 10سم
d)
D) 14سم
Reset
