wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کتاب الفرائض

Total questions: 7

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

علم الفرائض سیکھنا ہے

a)

فرض

b)

فرض کفایہ

c)

واجب

d)

سنت

2.

انبیاء کی وراثت ہوتی ہے

a)

تقسیم

b)

محفوظ

c)

صدقہ

d)

ان میں سے کوئی نہیں

3.

وارث کون کون ہے

a)

والدین

b)

میاں بیوی

c)

اولاد

d)

بیت المال

4.

مسئلہ

مرنے والے کے وارث

بہن،بیٹی،پوتی

تقسیم کیسے ہو گی

a)

بیٹی اور بہن کو نصف نصف

b)

بیٹی کو نصف،پوتی کو چھٹا حصہ،بقیہ بہن کا

c)

بیٹی اور پوتی کو نصف نصف

d)

بیٹی کو نصف،بہن کو دو تہائی ،بقیہ پوتی کا

5.

بیٹیوں کی موجودگی میں بہنوں کی وراثت میں کیا حیثیت ہے

a)

اصحاب الفروض

b)

عصبہ

c)

اولواالارحام

d)

ان میں سے کوئی نہیں

6.

ایک بچہ کے دو دعویداروں میں سے بچہ کس کو ملے گا

a)

صاحب فراش

b)

زانی

c)

حکومت

d)

ان میں سے کوئی نہیں

7.

ولاء کس کا حق ہے

a)

آقا

b)

غلام کو خریدنے والے کا

c)

غلام آزاد کرنے والے کا

d)

کسی کا نہیں