wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کتاب الایمان والنذور

Total questions: 9

Worksheet time: 9mins

Name
Class
Date
1.

بیوی کے پاس نہ جانے کی قسم کو کیا کہتے ہیں

a)

ایلاء

b)

ظہار

c)

خلع

d)

طلاق

2.

منت پوری کرنا ہے

a)

فرض

b)

واجب

c)

سنت

d)

مستحب

3.

اگر کسی نے گناہ کی منت مانی تو اسے

a)

پورا کرے

b)

توڑ دے

c)

کفارہ دے

d)

ب اور ج

4.

ایک شخص لگام کے ساتھ کعبہ کا طواف کر رہا تھا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے

a)

اس کو برا جانا

b)

اس کو منع کیا

c)

لگام کاٹ دی

d)

ان میں سے کوئی نہیں

5.

ایک شخص نے منت مانی کہ وہ نہیں بیٹھے گا

نہ کلام کرے گا

نہ سایہ میں بیٹھے گا

روزہ رکھے گا

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نےکس منت کو پسند فرمایا

a)

نہ بیٹھے گا

b)

نہ بات کرے گا

c)

نہ سایہ میں بیٹھے گا

d)

روزہ رکھے گا

6.

جس مال کی نذر مانی جا سکتی ہے وہ کون سے ہیں

a)

زمین

b)

بکریاں

c)

کھیتی

d)

جو ملکیت میں نہ ہو

7.

قسم کا کفارہ کیا ہے

a)

دس مسکینوں کو کھانا کھلانا

b)

دس مسکینوں کو کپڑا پہنانا

c)

تین دن روزہ رکھنا

d)

دس دن روزہ رکھنا

8.

مدبر کون ہے

a)

جس کے مالک نے کہا کہ میری موت کے بعد تم آزاد ہو

b)

وہ لونڈی جس نے مالک کے بچے کو جنم دیا

c)

وہ غلام جس نے اپنی آزادی پر مالک سے معاہدہ کر رکھا ہو

d)

زنا کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ

9.

قسم کا کفارہ جب دیا جائے

a)

قسم توڑنے سے پہلے

b)

قسم توڑنے کے بعد

c)

اوپر کے دونوں درست ہیں

d)

اوپر کے سب غلط ہیں