NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsکتاب الرقاق
Total questions: 9
Worksheet time: 9mins
Name
Class
Date
1.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی آل کے لیےاللہ سے کتنا رزق مانگا
a)
کثیر
b)
قلیل
c)
زندہ رہنے کے لیے
d)
ان میں سے کوئی نہیں
2.
پرندوں میں کون سا پرندہ صبح کے وقت سب سے پہلے بولتا ہے
a)
چڑیا
b)
کوا
c)
کوئل
d)
مرغ
3.
عبادت کے لیے مبارک اوقات کون سے ہیں
a)
صبح ،دوپہر،شام
b)
صبح ،دوپہر،رات
c)
دوپہر،شام،رات
d)
صبح ،شام،رات
4.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کیسا عمل پسند کرتے تھے
a)
تھوڑا
b)
زیادہ
c)
اعتدال
d)
ہمیشگی
5.
مومن کی سب سے اہم صفت کیا ہے
a)
اعتدال
b)
توکل
c)
شکر
d)
صبر
6.
انسان کو اپنے کون سے عضو کے استعمال میں سب سے زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے
a)
آنکھ
b)
کان
c)
زبان
d)
ہاتھ
7.
اللہ تعالیٰ جب کسی کام کا ارادہ کرتا ہے تو کیا کہتا ہے
a)
کن
b)
قل
c)
نم
d)
فیکون
8.
جنت اور جہنم انسان کے ۔۔۔ سے بھی زیادہ قریب ہیں
a)
شہ رگ
b)
دل
c)
جوتے کے تسمے
d)
لباس
9.
آخری زمانہ میں دنیا سے کےا اٹھ جائے گی
a)
امانت
b)
دیانت
c)
صداقت
d)
شرافت
Reset
