Font size
S
M
L
XL
Worksheetsکتاب التعبیر
Total questions: 9
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
کس عورت سے نکاح کی اجازت لینا ضروری ہے
a)
باکرہ
b)
ثیبہ
c)
دونوں سے
d)
کسی سے نہیں
2.
شفعہ کا سب سے زیادہ حق کس کا ہے
a)
شریک
b)
ہمسایہ
c)
خریدار
d)
مالک
3.
برے خواب کے آداب بتائیں
a)
بائیں طرف تین بار دھتکاریں
b)
اللہ کی پناہ لیں
c)
پہلو بدلیں
d)
عالم سے پوچھیں
4.
اچھا خواب نبوت کے ۔۔۔ حصوں میں سے ایک حصہ ہے
a)
45
b)
46
c)
60
d)
70
5.
سچا خواب دیکھتے ہیں
a)
انبیاء
b)
مومن
c)
مشرک
d)
اوپر کے سب درست ہیں
6.
لیلت القدر کے بارے میں صحابہ کو خواب میں رمضان کی کون سی راتیں بتائی گئیں
a)
پورا رمضان
b)
آخری بیس دن
c)
آخری دس دن
d)
آخری سات دن
7.
اچھے خواب کو عربی میں کیا کہتے ہیں
a)
الرؤیا
b)
الحلم
c)
المنام
d)
الیقظہ
8.
کس وقت دیکھے جانے والے خواب سچ ہو سکتے ہیں
a)
دن
b)
رات
c)
دونوں وقت
d)
کوئی بھی نہیں
9.
دودھ کو خواب میں دیکھنے کی کیا تعبیر ہے
a)
دین
b)
علم
c)
دولت
d)
عمل
Reset
