wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 18 الربع الثالث

Total questions: 7

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

...ولایاتل اولواالفضل منکم والسعۃ ان یوتوا

یہ قسم کس نے کھائی تھی

a)

ابو بکر رضی اللہ عنہ

b)

عمر رضی اللہ عنہ

c)

مسطح بن اثاثہ رضی اللہ عنہ

d)

حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ

2.

تستانسوا سے مراد ہے

a)

اجازت مانگنا

b)

سلام کرنا

c)

داخل ہونا

d)

ان میں سے کوئی نہیں

3.

آیت نمبر 31 کے مطابق کتنے لوگوں کے سامنے عورت اپنی زینت ظاہر کر سکتی ہے

a)

11

b)

12

c)

13

d)

14

4.

آیت نمبر 34 میں پرہیز گاروں کے لیے کیا کیا اتارا

a)

واضح نشانیاں

b)

پچھلے لوگوں کی مثالیں

c)

نصیحت

d)

اوپر کے سب درست ہیں

5.

تلھیھم کا معنی ہے

a)

وہ ان کو غافل کرتی ہے

b)

تم ان کو غافل کرتے ہو

c)

وہ تم کو غافل کرتی ہے

d)

وہ ہمیں غافل کرتی ہے

6.

مُلکُ السَّمٰوٰتِ کیا ہے

a)

مرکب جاری

b)

مرکب اضافی

c)

مرکب اشاری

d)

مرکب توصیفی

7.

واذا دعوا اِلَی اللّٰہِ وَرَسُولِہٖ

میں رسول مجرور کیوں ہے

a)

مرکب اضافی ہے

b)

حرف جر کی وجہ سے

c)

و قسمیہ کی وجہ سے

d)

ان میں سے کوئی نہیں