Font size
Worksheetsپارہ نمبر 25 الربع الثانی
Total questions: 10
Worksheet time: 6mins
الجوار کا معنی ہے
پہاڑ
کشتی
ہوا
سمندر
سورت الشوریٰ آیات 36 تا 39 میںان لوگوں کی صفات بیان ہوئی ہیں جو آخرت کا بہترین انجام پائیں گے
یہ صفات گنیں
5
7
9
11
یبغون فی الارض کس کی اقسام میں سے ہے
شرک
بدلہ لینا
بے صبری
ظلم
ملجا کا معنی ہے
پناہ
جائے پناہ
پناہ دینے والا
پناہ لینے والا
ماکنت تدری ماالکتاب ولاالایمان
میں کون سی کتاب مراد ہے
قرآن مجید
پچھلی کتابیں
قرآن اور پچھلی کتابیں
ان میں سے کوئی نہیں
مھدا کا معنی ہے
بچھونا
راستہ
شہر
مویشی
الازواج کا معنی ہے
میاں بیوی
دوست احباب
جوڑا
اوپر کے سب درست ہیں
وانا الی ربنا لمنقلبون
یہ آیت کس دعا کا حصہ ہے
اولاد
والدین
سواری
نعمت کا شکر
جب کسی کو بیٹی کی خوشخبری دی جاتی ہے تو اس کی کیفیت کیا ہوتی ہے
دو کا انتخاب کریں
ان ھم الا یخرصون
ظل مسودا
وھو فی الخصام غیر مبین
وھو کظیم
ایمان نہ لانے والوں کے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ کیا تھی
علم کی کمی
آباء واجداد کی اندھی تقلید
رسول کو نہ پہچاننا
کتاب کا انکار
