Font size
S
M
L
XL
Worksheetsپارہ نمبر 17 الربع الثالث
Total questions: 10
Worksheet time: 9mins
Name
Class
Date
1.
اِتَّقوا کا معنی ہے
a)
میں ڈرتا ہوں
b)
تم ڈرتے ہو
c)
تم ڈرو
d)
وہ ڈرے
2.
فِی اللہِ ہے
a)
مرکب اضافی
b)
مرکب توصیفی
c)
مرکب جاری
d)
مرکب اشاری
3.
ھُوالحقُّ ہے
a)
مرکب جاری
b)
مرکب اضافی
c)
مرکب اشاری
d)
مرکب توصیفی
4.
ذٰلکَ ہے
a)
اسم اشارہ
b)
اسم اشارہ بعید
c)
اسم اشارہ قریب
d)
ان میں سے کوئی نہیں
5.
ٰآیت مکمل کریں 2 پر نشان لگائیں
یدعوا لمن ضرہ اقرب من نفعہ
a)
لبئس المنیر
b)
لبئس المولٰی
c)
لبئس العشیر
d)
لبئس العبید
6.
یُرِیدُ کا معنی ہے
a)
وہ چاہتا ہے
b)
چاہا جاتا ہے
c)
میں چاہتا ہوں
d)
ہم چاہتے ہیں
7.
ھٰذٰن خصمان اختصموا
یہ دو جھگڑنے والے کون تھے
a)
دو دوست
b)
دو دشمن
c)
کافر اور مومن
d)
قریشی اور یہودی
8.
الباد کا معنی ہے
a)
مقامی
b)
باہرسے آنے والا
c)
دیہاتی
d)
شہری
9.
اوثان کا معنی ہے
a)
بت
b)
جھوٹ
c)
گندگی
d)
بات
10.
المعترَّ کا معنی ہے
a)
قناعت پسند
b)
مانگنے والا
c)
رشتہ دار
d)
سب درست ہیں
Reset
