wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کتاب القدر

Total questions: 10

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

جہنم سے بچو خواہ۔۔۔۔دے کر

a)

کھجوریں

b)

ایک کھجور

c)

کھجور کا ایک ٹکڑا

d)

ان میں سے کوئی نہیں

2.

جنت کی سب سے بڑی نعمت کیا ہے

a)

ہمیشگی

b)

اپنوں کا ساتھ

c)

غموں سے نجات

d)

اللہ کی رضا

3.

شخصیت پہچانیں

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا سے 100کی تعداد میں اولاد چھوڑی

والدہ ام سلیم

a)

ابو سعید خدری

b)

انس بن مالک

c)

نعمان بن بشیر

d)

عدی بن حاتم

4.

شخصیت پہچانیں

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا سے حافظہ بہترین ہو گیا

سب سے زیادہ احادیث روایت کی

a)

انس بن مالک

b)

ابو ہریرہ

c)

عبداللہ بن مسعود

d)

عبداللہ بن عباس

5.

حوض کوثر سے پانی کن سے روک لیا جائے گا

a)

مرتدین

b)

منافقین

c)

اہل بدعت

d)

گناہگار

6.

ماں کے پیٹ میں نطفہ پھر علقہ وغیرہ کتنے دن رکھا جاتا ہے

a)

10

b)

20

c)

30

d)

40

7.

مشرکین کے بچوں کا کیا انجام ہو گا

a)

جنت

b)

جہنم

c)

قبر میں امتحان

d)

قیامت کے دن امتحان

8.

مردوں کو چار شادیوں کی اجازت کس سورت میں دی گئی ہے

a)

النساء

b)

النور

c)

الاحزاب

d)

الطلاق

9.

عملوں کا اعتبار ۔۔۔پر موقوف ہے

a)

نیت

b)

اخلاص

c)

سنت

d)

خاتمہ

10.

کون سے اعضاء کی نسبت زنا سے کی گئی ہے

a)

آنکھ

b)

زبان

c)

دل

d)

ناک