Font size
S
M
L
XL
Worksheetsکتاب الادب
Total questions: 5
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
حدیث مکمل کریں
الساعی علی... و... کالمجاھد فی سبیل اللہ
a)
الارملہ
b)
الیتیم
c)
المسکین
d)
الفقیر
2.
حدیث مکمل کریں
ما زا ل جبریل یوصینی... حتی ظننت انہ سیورثہ
a)
بالعامل
b)
بالجار
c)
بالمسکین
d)
بالیتیم
3.
اللہ تعالی تمام معاملات میں... کو پسند کرتا ہے
a)
تعاون
b)
طیب کلام
c)
نرمی
d)
قرب
4.
حدثنا محمد بن کثیر قال اخبرنا سفیان عن ابن منکدر سماعت جابرا یقول
اس سند میں ابن منکدر کون ہیں
a)
امام بخاری کے استاد
b)
صحابی
c)
تابعی
d)
تبع تابعی
5.
اگر کوئی شخص کسی کو کافر کہتا ہے اور وہ حقیقت میں کافر نہ ہو تو
a)
اسے قتل کیا جائے گا
b)
وہ خود کافر ہو جائے گا
c)
اس کے لیے بد دعا کی جائے گی
d)
اسے قیامت کے دن سزا ملے گی
Reset
