wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کتاب التعبیر

Total questions: 5

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

عبداللہ بن سلام کےخواب میں باغ سے کیا مراد ہے

a)

اسلام

b)

بلندی

c)

استقامت

d)

خاتمہ بالایمان

2.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خواب میں چابیوں کی کیا تعبیر تھی

دو کا انتخاب کریں

a)

رسالت

b)

رعب

c)

فتوحات

d)

غلبہ

3.

خواب میں پانی کا بہتا چشمہ دیکھنے کی کیا تعبیر ہے

a)

مال

b)

نیک عمل

c)

نیک عمل کا ثواب

d)

مال غنیمت

4.

خواب میں محل دیکھنا کیسا ہے

a)

منحوس

b)

مبارک

c)

قبر

d)

دنیا میں محل

5.

جو خواب میں خود کو مصیبت سے محفوظ پائے اس کی تعبیر کیا ہے

a)

امن

b)

مصیبت

c)

رہنمائی

d)

علم