wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کتاب الادب

Total questions: 5

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

مرد کے یے کون سی نماز گھر میں پڑھنا افضل ہے

a)

فرض

b)

نفل

c)

دونوں

d)

دونوں نہیں

2.

حیا کیا لاتی ہے

a)

حکمت

b)

خیر

c)

سکون

d)

اوپر کے سب درست ہیں

3.

کھجور کے درخت کی مثال دینے میں کس نے شرم محسوس کی

a)

عبدالرحمن بن ابو بکر

b)

عبداللہ بن عباس

c)

عبداللہ بن مسعود

d)

عبداللہ بن عمر

4.

کچی جگہ کو پیشاب سے کیسے پاک کیا جائے

a)

سوکھ کر پاک ہو جائے گی

b)

مٹی اکھاڑ دی جائے

c)

پانی بہایا جائے

d)

ان میں سے کوئی نہیں

5.

مہمانی کتنے دن ہے

a)

1

b)

3

c)

5

d)

7