Font size
Worksheetspara 28 last ruba
Total questions: 9
Worksheet time: 6mins
البلٰغُ المُبین کا معنی ہے
صاف پہنچانا
صاف پہنچنا
صاف پہنچانے والا
صاف پہنچنے والا
اولاد انسان کی دشمن کیسے ہے
اولاد کی محبت میں قطع رحمی کرنا
اولاد کی محبت میں گناہ کرنا
اولاد کو اللہ کی نافرمانی سے روکنا
اولاد کی محبت میں اللہ کی اطاعت کرنا
انفاق کی ترغیب کے بعد اس فرمان کا کیا مطلب ہے
عالم الغیب والشھادہ العزیز الحکیم
وہ چھپے صدقات کو جانتا ہے
غیب کے علم سے وہ غالب آنے والا ہے
حاضر کے علم کی بنا پر وہ حکیم ہے
وہ انفاق کرنے والوں کو بخش دے گا
طلاق یا رجوع کرتے وقت کتنے گواہ بنانے کا حکم ہے
1
2
3
4
نان و نفقہ کس کس صورت میں شوہر پر واجب ہو گا
طلاق رجعی
حاملہ طلاق رجعی
حاملہ طلاق بائنہ
اوپر کے سب درست ہیں
احسن کا معنی ہے
اچھا
بہتر
بہترین
ان میں سے کوئی نہیں
ان تتوبا الی اللہفقد صغت قلوبکما۔۔۔
مین کن دو ازواج کی طرف اشارہ ہے
ام سلمہ
زینب
حفصہ
عائشہ
جاھد الکفار والمنافقین واغلظ علیھم
منافقین سے کیسے جہاد کریں
تلوار
زبان
حدود کا نفاذ
دلیل
ایمان والوں کو کن دو عورتوں کی مثال دی گئی
آسیہ
مریم بنت عمران
زوجہ نوح
زوجہ لوط
