Font size
S
M
L
XL
Worksheetsکتاب الدیات
Total questions: 7
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
تین حالتوں میں انسان کا قتل جائز ہے
یہ حکم کس کس کتاب میں ہے
a)
انجیل
b)
تورات
c)
زبور
d)
قرآن مجید
2.
یہ تین حالتیں کون سی ہیں
a)
کافر
b)
مرتد
c)
شادی شدہ زانی
d)
قتل کے بدلے قتل
3.
قتل کا قصاص کس طرح لیا جائے گا
a)
تلوار سے
b)
جس طرح قاتل نے قتل کیا
c)
دونوں طرح لیا جا سکتا ہے
d)
دونوں طریقے درست نہیں
4.
مقتول کے وارثوں کو کن باتوں کا اختیار ہے
a)
بدلہ
b)
دیت
c)
معافی
d)
بدلہ اور دیت
5.
غزوہِ احد میں کون سے صحابی مسلمانوں کے ہاتھوں قتل ہوئے
a)
حذیفہ رضی اللہ عنہ
b)
یمان رضی اللہ عنہ
c)
انس رضی اللہ عنہ
d)
عبیداللہ رضی اللہ عنہ
6.
شخصیت پہچانیں
غزوہِ خیبر کے موقع پر اسلام لائے
اصحاب صفہ میں سے ہیں
a)
عبداللہ بن عمر
b)
ابو ہریرہ
c)
عامر
d)
سلمہ بن اکوع
7.
اپنا دفاع کرتے ہوئے دوسرے کو زخمی کیا تو اس کا
a)
قصاص ہو گا
b)
قصاص نہیں
c)
دیت دینا ہو گی
d)
دیت نہیں
Reset
