Font size
Worksheetsپارہ نمبر 22 الربع الثانی
Total questions: 11
Worksheet time: 11mins
اطعنا
صیغہ ہے
ماضی واحد متکلم
ماضی جمع متکلم
مضارع واحد متکلم
مضارع جمع متکلم
شخصیت پہچانیں
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے موقع پر ان کے قتل کا حکم جاری کیا
ابو جہل کا بیٹا
عتبہ
شیبہ
ولید
عکرمہ
اللہ کی تعریف کیا ہے
سبحان اللہ
الحمدللہ
اللہ اکبر
لا الہ الااللہ
سعی یسعی کا باب بتائیں
ض
ف
ن
س
پہاڑ کس کے ساتھ تسبیح کرتے تھے
داؤد علیہ السلام
سلیمان علیہ السلام
موسیٰ علیہ السلام
عیسیٰ علیہ السلام
سلیمان علیہ السلام کس نبی کے بیٹے ہیں
داؤد علیہ السلام
شعیب علیہ السلام
یعقوب علیہ السلام
ابراہیم علیہ السلام
ملک سبا پر کون سی آفت آئی
زلزلہ
سیلاب
طوفان
ان میں سے کوئی نہیں
الکفور کا معنی ہے
ناشکری
نا شکرا
رسوائی
رسوا
قوم سبا کے باغات کس میں بدل گئے
بیری
ببول
جھائو
اوپر کے سب درست ہیں
قل
کیا ہے
ماضی
مضارع
امر
نہی
الفتاح کا معنی ہے
جاننے والا
زبردست
حکمت والا
فیصلہ کرنے والا
