wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کتاب الاحکام

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

شخصیت پہچانیں

بدری صحابی

ام حرام بنت ملحان کے شوہر

a)

ابو سعید خدری

b)

عبادہ بن صامت

c)

انس بن مالک

d)

عبداللہ بن عمر

2.

حدیث مکمل کریں

النصح لکل ۔۔۔

a)

انسان

b)

مسلم

c)

کافر

d)

منافق

3.

کس چھوٹے بچے کی والدہ اسے رسول صلی علیہ وسلم کے پاس بیعت کے لیے لے کر آئی تھیں

a)

انس بن مالک

b)

اسامہ بن زید

c)

عبداللہ بن عمر

d)

عبداللہ بن ہشام

4.

بیماری کا اظہار صبر کے منافی نہیں

کس زوجہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل سے ہم نے یہ سیکھا

a)

عائشہ

b)

حفصہ

c)

ام سلمہ

d)

سودہ

5.

موت کی تمنا کس صورت میں جائز ہے

a)

بیماری

b)

پریشانی

c)

شہادت

d)

کسی صورت میں جائز نہیں

6.

ہمیں شیطان سے کن اوقات میں پناہ لینے کی ضرورت ہے

a)

زندگی

b)

موت

c)

ہر وقت

d)

کچھ خاص اوقات

7.

اگر اور کاش کے الفاظ کا استعمال

a)

جائز ہے

b)

ناجائز ہے

c)

کچھ کاموں کے لیے جائز ہے

d)

مکروہ ہے

8.

متلاعنین کون ہو سکتے ہیں

a)

دو دوست

b)

دو رشتہ دار

c)

میاں بیوی

d)

بہن۔بھائی

9.

صوم وصال کیا ہے

a)

مسلسل روزے رکھنا

b)

ایک دن چھوڑ کر ایک دن ہمیشہ روزہ

c)

افطار کیے بغیر اگلا روزہ رکھنا

d)

ان میں سے کوئی نہیں

10.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کس قوم کا فرد ہونے کی خواہش کی

a)

انصار

b)

مہاجر

c)

بنو امیہ

d)

اوس