Font size
Worksheetsپارہ نمبر 27 الربع الاول
Total questions: 14
Worksheet time: 8mins
کن دو نبیوں کی بیویاں ایمان نہیں لائیں
نوح
ابراہیم
لوط
موسیٰ
کن دو نبیوں کی قوم پر پانی عذاب بن کر چھایا
نوح
ابراہیم
لوط
موسیٰ
قوم ثمود پر عذاب کے لیے قرآن نے کون سے الفاظ استعمال کیے ہیں
الصععقہ
الصیحہ
الرجفہ
اوپر کے سب درست ہیں
تواصوا کا معنی ہے
نصیحت کرنا
ایک دوسرے کو نصیحت کرنا
پرواہ کرنا
معاملات کا ایک جیسا ہونا
بیت المعمور سے کیا مراد ہے
آباد گھر
بیت اللہ
آسمانوں پر موجود بیت اللہ
اوپر کے سب درست ہیں
ھنیئا کا معنی ہے
مزے سے
صف بہ صف
گروی
کمی کرنا
کاہن کون ہوتا ہے
دیوانہ
شاعری کرنے والا
جھوٹا
جس کے پاس شیطان آ کر اسے آ سمانی خبر سنائے
متربصین کون ہیں
شک کرنے والے
بصیرت والے
انتظار کرنے والے
سرکشی کرنے والے
حدیث کا معنی ہے
بات
اللہ کی بات
رسول کی بات
خاص بات
سُلَّمٌ کا معنی ہے
سرنگ
سیڑھی
سانپ
سانس
سبحان اللہ کہنے کے مواقع بتائیں
بلندی پر چڑھتے وقت
بلندی سے اترتے وقت
رب کی بنائی ہوئی چیزوں کو دیکھ کر
انسانوں کی بنائی ہوئی چیزوں کو دیکھ کر
اَعيُن
کا معنی ہے
آنکھ
ناک
دو آنکھیں
دو کان
سدرہ المنتھی کیا ہے
ساتویں آسمان پر بیری کا بہت بڑا درخت
جو چیز اوپر جاتی ہے اس کے پاس آ کر رک جاتی ہے
مخلوقات کے علم کی آخری حد
آسمان و زمین کے اوپر واقع چیز
تَمَنّٰی کا معنی ہے
ٹپکانا
دنیا
خواہش
شفاعت
