wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 20 الربع الثانی

Total questions: 10

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

جسمانی قوتیں اور عقلی پختگی کی عمر کون سی ہے

a)

30

b)

40

c)

50

d)

60

2.

موسیٰ علیہ السلام نے یہ دعا کب مانگی

رب انی ظلمت نفسی فاغفرلی

a)

جب ان سے قتل ہو گیا

b)

جب قتل کا راز فاش ہوا

c)

جب وہ مدین کی طرف نکلے

d)

جب مدین پہنچ گئے

3.

موسیٰ علیہ السلام سے ہونے والے قتل کا راز کس نے فاش کیا

a)

موسیٰ علیہ السلام

b)

اسرائیلی

c)

قبطی

d)

ان میں سے کوئی نہیں

4.

یہ دعا کس نبی کی ہے

رب نجنی من القوم الظلمین

a)

ابراہیم علیہ السلام

b)

موسیٰ علیہ السلام

c)

عیسیٰ علیہ السلام

d)

محمد صلی اللہ علیہ وسلم

5.

موسیٰ علیہ السلام نے یہ دعا کس موقع پر مانگی

رب انی لماا نزلت الی من خیر فقیر

a)

جب ان سے قتل ہوا

b)

جب وہ مدین کی طرف نکلے

c)

جب قتل کا راز فاش ہوا

d)

جب وہ مدین پہنچ گئے

6.

قَضَیتُ کون سا صیغہ ہے

a)

واحد مذکر غائب

b)

واحد مؤنث غائب

c)

واحد مذکر حاضر

d)

واحد متکلم

7.

اُسلُك يَدَكَ فِی جَیبِكِ

اس جملہ فعلیہ میں کیا کیا ہے

a)

،فعل ،فاعل ظاہر،مفعول ،متعلق

b)

فعل،فاعل پوشیدہ،مفعول،متعلق

c)

فعل،فاعل،مفعولین

d)

فعل،فاعل،مفعول

8.

ما علمت لکم من الہ غیری

کون سا جملہ ہے

a)

جملہ فعلیہ

b)

جملہ اسمیہ

c)

جملہ منفی

d)

جملہ استفہام

9.

قضینا کا مادہ کیا ہے

a)

ق ض ی

b)

ق ض ن

c)

ق ض ا

d)

ق ی ن

10.

اَتَّبِعُ کا فاعل بتائیں

a)

ھو

b)

ھی

c)

انت

d)

انا